"تہران عجائب گھر برائے عصری فنون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 23:
}}
 
'''عجائب گھر تہران برائے عصری فنون''' {{دیگر نام|فارسی=موزه هنرهای معاصر تهران}} [[ایران]]ی شہر [[تہران]] میں واقع ایک فنی عجائب گھر ہے۔ اسکی عمارت کا ڈیزائن ایرانی ماہر تعمیرات [[کامران ڈیبا]] نے تخلیق کیا ہے جو کہ ایرانی ثقافتی تعمیرات سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ یہ عمارت لالہ پارک تہران کے قریب ہے اور اسکی تعمیر 1977ء میں ہوئی۔ اس عجائب گھر میں مغربی ثقافتی چیزوں کا ایک بڑا ذخیرہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس میں 5۔2 ارب یورو مالیت کی ثقافتی اشیا رکھی گئی ہیں۔ اس میں آئے روز مختلف مواقع کے لحاظ سے تقریبات و نمائش ہوتی رہتی ہیں جن میں زیادہ تر مقامی فنکار حصہ لیتے ہیں۔
 
اسے ملکہ [[فرح دیبا پہلوی|فرح پہلوی]] نے 1977ء میں [[انقلاب ایران|ایرانی انقلاب]] سے محض دوسال قبل شروع کیا ۔<ref>[http://www.harpersbazaararabia.com/art/exhibitions/tehran-museum-of-contemporary-art-the-crown-jewel Tehran Museum of Contemporary Art: The Crown Jewel], ''The Harpers Bazaar Arabia''</ref> اس عجائب گھر کو مغربی نودرات کے حوالے سے یورپ اور شمالی امریکہ کے بعد سب سے اہم سمجھا جاتا ہے۔<ref>[http://www.bloomberg.com/features/2015-tehran-museum-of-contemporary-art/ Iran Has Been Hiding One of the World’s Great Collections of Modern Art], ''Bloomberg''</ref>