"تیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:Italian olive oil 2007.jpg|تصغیر|زیتون کا تیل]]
 
'''تیل''' (Oil) ایک ایسی [[شے]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[محاصری]] [[درجہ حرارت]] (ambient temperature) پر اپنی نوعیت میں [[لزوجت|لزج (viscous)]] اور [[مائع]] ہوتا ہے یعنی ایک چپچپاہٹ یا لیسدار [[سیال]] کی صورت پایا جاتا ہے۔ تیل اپنی [[طبیعیاتی]] کیفیت یا حالت میں [[آبگریزی|آبگریز (hydrophobic)]] اور [[چربپسند|چربی پسند (lipophilic)]] ہوتا ہے گویا بالترتیب آسان الفاظ میں کہا جائے تو یوں ہوگا کہ تیل ، [[پانی]] میں غیرحل پذیرپزیر اور چکنائی میں حل پذیرپزیر ہوتا ہے۔
{{Commonscat|Oil}}
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/تیل»