"جامعہ اوکسفرڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 27:
 
== ماضی کی امتیازی پالیسی ==
اوکسفرڈ یونیورسٹی اور [[کیمبرج]] کے دروازے 1854 تک ان لوگوں کے لیئے لیے بند تھے جو [[پراٹسٹنٹ]] مذہب یعنی [[چرچ آف انگلینڈ]] کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871 تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز، یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔<ref>تحریک آزادی ہند اور مسلمان، جلد اول، از سید ابو الاعلٰی مودودی، صفحہ نمبر 295</ref>
 
== حوالہ جات ==