"جزائر فاکلینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 85:
یہ جزائر [[برطانیہ]] کے زیر انتظام ہیں لیکن ارجنٹائن ان پر ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے۔ اس تنازع کے باعث ارجنٹائن اور برطانیہ کے مابین [[1982ء]] میں ایک جنگ بھی ہو چکی ہے جس میں ارجنٹائن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
 
جزائر کی معیشت کا ایک بڑا حصہ گلہ بانی پر منحصر ہے جو کہ یہاں کا تاریخی پیشہ بھی ہے۔ یہ علاقہ بھیڑوں کی افزائش کے لیے مشہور ہے اور یہاں پر اندازاً 5 لاکھ بھیڑیں موجود ہیں۔ 1984ء کے بعد سے معیشت میں تنوع لانے کے لیے ماہی گیری کی صنعت کو بھی فروغ دیا گیا ہے اور اب یہ صنعت معیشت کا سب سے بڑا حصہ ہے۔ سیاحت بھی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
== فہرست متعلقہ مضامین جزائر فاکلینڈ ==