"تھیٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
(ٹیگ: القاب)
[[تصویر:Paris Comedie-Francaise.jpg|framepx|thumb|300px|ایک جلوہ گاہ]]
'''جلوہ گاہ''' <small>(theatre)</small>، ایسی [[عمارت]] جو بالخصوص اس لیے بنائی جاتی ہے کہ اس میں تماشائی جمع ہو کر [[ڈراما]] ، [[ناٹک]] دیکھیں۔ [[ہندوستان]] میں زمانہ قدیم سے ناٹک اور توٹنکیاں وغیرہ رائج تھیں۔ [[کالی داس]] ہندوستان کا مشہور ڈراما نویس گزرا ہے۔ [[انگلستان]] میں ملکہ الزبتھ کے زمانے میں تھیٹر کی بنا پڑی اور سب سے پہلا مستقل تھیٹر [[لندن]] میں بنایا گیا۔ یونان میں اس سے بہت پہلے تھیڑ کی عمارات بنائی جا چکی تھیں۔ ان کے کھنڈراتکھنڈر اب بھی [[اپپی ڈور]] میں محفوط ہیں۔ یہ تھیٹر حضرت عیسی کے زمانے سے بہت پہلے بنائے گئے تھے۔ انگلستان میں تھیٹر کے قیام سے پہلے کلیساؤں میں ناٹک کھیلے جاتے تھے۔ یہ اور ان کے ذریعے انجیل مقدس کی کہانیاں ڈراموں کی صورت میں عوام کے سامنے پیش کی جاتی تھیں۔ اس طرح ناٹک اور ڈرامے مذہبی رسومات یا عبادات کا جزو تصور کیے جاتے تھے۔
 
جلوہ گاہ میں کام ([[اداکاری]]) کرنے اور اِس سے متعلق سرگرمیوں کو '''جلوہ کاری''' کہاجاتا ہے.