"جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
'''جمہوریہ'''، طرز حکومت، [[حکومت]] کی ایک حالت ہے جس میں لوگ یا لوگوں کا منتخب شدہ نمائندہ حکومت چلانے کا اہل ہوتا ہے۔<ref>{{حوالہ کتاب | نام = ارواح قوانین| مصنف =مونٹیسکیو | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر = | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =1748ء}}</ref><ref>{{حوالہ کتاب | نام = بریٹانیکا| مصنف = | صفحہ = | صفحات = | باب =جمہوریہ | ناشر = بریٹانیکا دائرۃ المعارف| جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =}}</ref> اس طرز حکومت میں [[سربراہ حکومت]] منتخب کیا جاتا ہے، اس کو [[بادشاہت]] عطا نہیں ہوتی۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://dictionary.reference.com/browse/republic | تاریخ اشاعت = | عنوان =جمہوریہ | ترجمہ عنوان = | ناشر =ڈکشنری ڈاٹ کام | زبان =}}</ref> یہ اصطلاح جمہوریہ [[انگریزی]] اصطلاح Republic کا ترجمہ ہے جو
جدید و قدیم جمہور نظریات اور طرز حکومت میں انتہائی مختلف ہیں۔ جمہوریہ کی سب سے عام تعریف یہ ہے کہ کسی ریاست میں ایسی حکومت جس کا سربراہ حکومت کوئی بادشاہ نہیں بلکہ منتخب شدہ عوامی نمائندہ ہو۔ دنیا کی مشہور جمہوریہ جیسے [[امریکہ]]، [[فرانس]] میں سربراہ حکومت کو نہ صرف آئین کے تحت بلکہ عوامی رائے عامہ کے بعد ہی منتخب کیا جاتا ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جیمز میڈسن نے جمہوریہ کی تعریف “نمائندہ جمہوریت“ کے تحت کی ہے جو
عمومی طور پر جمہوریہ ایک [[خودمختار ریاست]] کا دوسرا نام ہے، لیکن خودمختار ریاست میں ذیلی انتظامی و سیاسی اکائیاں وجود رکھتی ہیں جو
کئی سیاسی ماہرین نے فلاح کو کسی بھی [[ریاست]] میں بنیادی جمہوری نکتہ گردانا ہے، یعنی کہ سب سے قابل قبول اور عمل جمہوریہ وہ گردانی جائے گی جس کی بنیاد عوامی فلاح اور بہبود پر رکھی گئی ہو۔<ref>{{حوالہ کتاب | نام = سیاسی فلسفہ| مصنف =رابرٹ ای گوڈن، فلپ پیٹٹ | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =کیمبرج: بلیک ویل | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =1995ء}}</ref>
== مزید دیکھیے ==
|