"جوڑے کی فنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 5:
[[File:PET-MIPS-anim.gif|thumb|فلورین<sup>18</sup> کو استعمال کرتے ہوئے لیا گیا ایک PET ایکسرے۔]]
 
اس عمل میں [[مادہ]] تحلیل ہو کر [[توانائی]] بن جاتا ہے۔ مادے کی یہ تحلیل E=mc<sup>2</sup> کی مساوات کے تحت ہوتی ہے۔ چونکہ الیکٹرون اور پوزیٹرون کی [[ساکت کمیت]] (rest mass) لگ بھگ keV 511 ہوتی ہے اس لیئے لیے بننے والی دونوں گاما ریز میں ہر ایک کی توانائی بھی اتنی ہی ہوتی ہے۔
 
بعض صورتحال میں یہ بھی ممکن ہے کہ الیکٹرون اور پوزیٹرون آپس میں ٹکرا کر فنا نہ ہوں۔
سطر 89:
 
==استعمال==
[[طب]] کے میدان میں Positron Emission Tomography کو استعمال کرتے ہوئے نہ صرف CT scan کی طرح کے [[ایکسرے]] حاصل کیئے جا سکتے ہیں بلکہ سہ رخی (three dimensional) ماڈل بھی بنائے جاتے ہیں۔ اس مقصد کے لیئے لیے [[مریض]] کے جسم میں [[کاربن]]<sup>11</sup> داخل کر کے ایکسرے لیتے ہیں۔ کاربن<sup>11</sup> کی تابکاری سے [[پوزیٹرون]] نکلتےہیں اور اسکی [[نصف حیات]] صرف 20 منٹ ہوتی ہے۔
 
==مزید دیکھیئے==