"جوہری ہتھیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نقل شدہ مواد - حقوق نسخہ کی خلاف ورزی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
[[تصویر:Markazi.PNG|250px|thumb|left|[[ناگاساکی]] پر 1945ء میں گراۓ جانے والے مرکزی قنبلہ (نیوکلیئر بم) سے [[سماروغی بادل]] اٹھ رہے ہیں ؛ جنکی بلندی ، [[بالگرد]] (ہیلی کاپٹر) سے کوئی 18 کلومیٹر زیادہ اونچی ہے۔]]
 
'''نویاتی اسلحہ''' یا '''نویاتی ہتھیار''' (<small>nuclear weapon)</small> جسکوجس کو عام طور پر [[جوہر]]ی [[اسلحہ]] یا جوہری ہتھیار بھی کہا جاتا ہے ، ایک ایسا [[اسلحہ]] ہے کہ جو اپنی تباہ کاری کی صلاحیت یا طاقت ، [[نویاتی انشقاق|انشقاق]] (fission) یا [[نویاتی ائتلاف|اتحاد]] (fusion) جیسے [[نویاتی تعامل|مرکزی تعاملات]] (نیوکلیئر ری ایکشنز) سے حاصل کرتا ہے۔ اور انشقاق اور ائتلاف (اتحاد) جیسے [[نویاتی طبیعیات|مرکزی طبیعیات]]ی عوامل سے توانائی اخذ کرنے کی وجہ سے ہی ایک چھوٹے سے مرکزی اسلحہ کا [[محصول (مرکزی اسلحہ)|محصول]] (یعنی اس سے نکلنے والی توانائی یا yield) ، ایک بہت بڑے روائتی [[گولہ|قـنبلہ]] (bomb) کے مقابلے میں واضع طور پر زیادہ ہوتی ہے، اور ایسا صرف ایک قنبلہ یا بم ہی تمام کا تمام شہر غارت کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
 
پوری [[انسان]]ی [[تاریخ عسکری|تاریخ المحارب]] اور اشرف المخلوقات کی خون آشامی و درندگی کے تمام تر نوشتہ جات میں مرکزی اسلحہ صرف اور صرف دو بار ہی استعمال ہوا ہے (کم از کم کھلی شہادت کے ساتھ دو بار ہی کہ سکتے ہیں) ، جب [[جنگ عظیم]] دوم میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کی جانب سے [[جاپان]] کے دو شہروں پر مرکزی قنبلہ (ایٹم بم) گرایا گیا۔ پہلا [[یورینیئم|یورینیم]] پرمنحصر قنبلہ 6 اگست 1945 کو جاپانی شہر [[ہیروشیما]] پر گرایا گیا اور اسکا خوبصورت نام [[لٹل بوائے]] تجویز کیا گیا، جبکہ دوسرا اسکے تین روز بعد دوسرے جاپانی شہر [[ناگاساکی]] پر نازل ہوا جسکاجس کا نام [[فیٹ مین]] تھا اور یہ [[پلوٹونیئم|پلوٹونیم]] پر منحصر قنبلہ تھا۔ اس مہلک اور مہیب اسلحہ کے استعمال نے 100000 سے 200000 انسانوں کو تو آن کی آن میں ہی فنا کردیا ، اور بعد میں اس تعداد میں مزید ہلاکتوں نے اضافہ کیا ، عرصہ تک معذور اور [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] زدہ [[لٹل بوائے]] پیدا ہوتے رہے۔ مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ اسکے استعمال کے عرصہ بعد آج بھی بحث جاری ہے کہ اسکا استعمال برحق تھا کہ ناحق، ایک طبقہ کہتا ہے کہ یہ استعمال {{ٹ}} غلط {{ن}} تھا اور دوسرا یہ انکشاف کرتا ہے کہ یہ استعمال برحق تھا اور اسکی وجہ سے جنگ بند ہوگئی اور دونوں اطراف ہلاکتیں بھی تھم گئیں۔ اس بحث پر مزید تفصیل کے لیے [[ہیروشیما و ناگاساکی پر جوہری اسلحہ]] نامی صفحہ مخصوص ہے۔
==مرکزی اسلحہ کی اقسام==
{{اس}} [[طرحبند نویاتی اسلحہ|طرحبند مرکزی اسلحہ]] (Nuclear weapon design)
سطر 10:
{{مرکزی}}
[[تصویر:Trhabandmarkazi.PNG|250px|thumb|left|دو بنیادی انشقاقی اسلحے کے طرحبند یا ڈیزائن۔]]
# ایک وہ جو اپنی توانائی کو انشقاق سے حاصل کرتے ہیں، انکو{{ٹ}} ایٹم بم یا جوہری قنبلہ {{ن}} کہا جاتا ہے۔ [[انشقاقیہ]] (fissile) یعنی پلوٹونیم یا یورنیم کو ایک [[بحرانی مادہ|سطحی مادے]] کی صورت میں ترکیب دیا جاتا ہے --- سطحی مادہ ، مادے کی وہ مقدار ہوتی ہے کہ جو [[مرکزی زنجیر تعامل]] شروع کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے --- دھماکہدھماکا کرنے کے لیے یا تو اس سطحی مادے کے ایک ٹکڑے کو دوسرے سے ٹکرایا جاتا ہے یا پھر ایک دھماکے کے ذریعہ اس جوہری مادے (سطحی مادے) کی کثافت میں اس حد تک اضافہ کرا جاتا ہے کہ [[تعدیلہ|تعدیلے]] (نیوٹرونز) پیوست کیے جاسکیں اور ایٹم بم کے دھاکے کا تعامل شروع ہوسکے۔ اس طرح کے [[طرحبند نویاتی اسلحہ|انشقاقی قنبیلوں یا بموں]] سے حاصل ہونے والی توانائی کی مقدار ، ایک ٹن [[ٹی این ٹی]] سے کچھ کم سے لیکر 500000 ٹن ٹی این ٹی تک ہوسکتی ہے۔۔
# دوسری قسم وہ ہے جو کہ اپنی توانائی [[نویاتی ائتلاف|مرکزی اتحاد]] سے حاصل کرتی ہے، اور یہ پہلی انشقاقی قسم کی نسبت ہزار گنا زیادہ تباہ کن صلاحیت رکھتے ہیں۔ انکو {{ٹ}} [[آبساز]] قنبلہ [[آبگرقنبلہ|(ہائڈروجن بم)]]، حرمرکزی قنبلہ{{ن}} (thermonuclear bomb) اور {{ٹ}} ا‏ئتلافی قنبلہ {{ن}}(fussion bomb) کہا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے (درست کہ غلط) کہ صرف 6 ممالک؛ [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]]، [[برطانیہ]]، [[روس]]، [[چین]]، [[فرانس]] اور [[ہندوستان]] ایسے ہیں جو [[آبگرقنبلہ]] رکھتے ہیں۔
 
اسکے علاوہ بھی مرکزی اسلحہ کی کئی اقسام ہیں ۔ مثلا [[جلا دار انشقاقی اسلحہ]] (boosted fission weapon)، جسکیجس کی تباہ کاری کی صلاحیت چھوٹے پیمانے کے [[ایتلاف]] سے ہی جلا پاتی ہے مگر یہ [[آبگرقنبلہ|ہائیڈروجن بم]] سے الگ حیثیت رکھتا ہے۔ کچھ مرکزی اسلحے کسی خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لیے بھی [[طرحبند]] یا ڈیزائن کیے جاتے ہیں مثلا {{ٹ}} [[تعدیلہ قنبلہ|نیوٹرون بم]]، {{ن}} جو کہ پھٹتے وقب دھماکہدھماکا تو نسبتا کم کرتا ہے مگر [[تابکاری]] بے پناہ خارج کرتا ہے جو اسکی ہلاکت خیزی میں چار چاند لگا دیتی ہے۔ کچھ مرکزی بم ایسے بناۓ جاتے ہیں کہ جن میں انکی تابکاری کو خاص طریقے پر کنٹرول کرنے کی فنکاری کی جاتی ہے ، انکے گرد خاص قسم کی [[دھات|دھاتوں]] (مثلا [[کوبالٹ]] یا [[سونا|سونے]]) کے غلاف چڑھاۓ جاتے ہیں جسکیجس کی وجہ سے ان سے نکلنے والی نیوٹرون تابکاری کو کئی گنا بڑھایا جاسکتا ہے ، ایسے بموں کو [[نمکین قنبلہ|سالٹد بم]] کہا جاتا ہے۔ اوپر کے بیان سے یہ اندازہاندازا لگایا جاسکتا ہے کہ [[طرحبند نویاتی اسلحہ|طرحبندی مرکزی اسلحہ]] (Nuclear weapon design) کی زیادہ تر فنکاری ان سے نکلنے والی تابکاری کو کنٹرول کرنے سے حاصل کی جاتی ہے اسکے علاوہ انکی جسامت اور وزن کم اور تباہی زیادہ کرنے پر تحقیق کی جاتی ہے۔
 
==جوہری حکمت عملی==
: {{اس}} [[مرکزی محاربات]] (nuclear warfare)
جوہری یا مرکزی حکمت عملی میں جنگ کرنے اور جنگ نہ کرنے کے مقاصد پر تحقیق کی جاتی ہے۔ [[جوہر|جوہری]] یا مرکزی طاقت رکھنے والے کسی دوسرے [[ملک]] کی جانب سے [[مرکزی حملہ]] کو روکنے کی خاطر اسکواس کو دھمکانے کے لیے اپنی جوہری یا مرکزی طاقت کا مظاہرہ کرنا [[نظریہ رد|مرکزی رد حرب]] یا دفع حرب (nuclear deterrence) کہلاتا ہے۔ رد حرب میں پہلا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ہمیشہ جوابی حملہ کی صلاحیت کو برقرار رکھا جاۓ ، یعنی اگر کوئی آپکے ملک پر جوہری یا مرکزی حملہ کرتا ہے تو آپ کو اپنے جوہری ہتھیاروں سے اس پر جوابی کاروائیکارروائی کرنا ہوگی۔ [[ابتدائی حملہ|ابتدائی حملے]] (first strike) کے اختیار کو استعمال کرنے پر بھی غور کیا جاتا ہے اور اس کو اسی وقت مناسب سمجھا جاتا ہے کہ جب کاروائیکارروائی کرنے والا اس قدر صلاحیت اور طاقت رکھتا ہو کہ وہ مخالف ملک کی جوہری طاقت کو اسے استعمال کرنے کی نوبت آنے سے قبل ہی مفلوج کردے۔ [[سرد جنگ]] کے دوران ، جوہری ہتھیاروں کے حامل [[ملک|ممالک]] کے لائحہ عمل کے تشکیل کاروں اور حربی نظریہ سازوں نے اس بات پر بہت تحقیق کی کہ ایسی کون سی حکمت عملیاں اختیار کی جائیں کہ جن سے جوہری حملہ سے ہمیشہ کے لیے بچا جاسکے ۔
 
جوہری یا مرکزی ہتھیاروں کی اقسام کے لحاظ سے انکو پہنچانے والے زرائعذرائع بھی مختلف اختیار کیے جاتے ہیں جو کہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ گراۓ یا پھنکے جانے والے مرکزی ہتھیاروں کے کا توڑ نہ کیا جاسکے اور انکے خلاف کوئی [[پیشگی بچاؤ]] (pre-emptive) کا اسلحہ چلانا بھی ناممکن نہیں تو مشکل تر ضرور ہو۔
 
[[زمرہ:1945ء کی متعارفات]]