"جھیل مشی گن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 7:
== تاریخ ==
 
جھیل مشی گن کے کنارے آباد قدیم ترین لوگوں میں ہوپ ویل انڈین بھی تھے۔ ان کی ثقافت 800 عیسوی میں زوال پذیرپزیر ہوئی اور اگلے کئی سو سال تک اس علاقے پر لیٹ وڈ لینڈانڈین لوگوں کا قبضہ رہا۔ سترہویں صدی کے آغاز میں یہاں مغربی یورپ سے مہم جو آئے جن کا سامنا لیٹ وڈ انڈین قبائل سے ہوا۔ سمجھا جاتا ہے کہ فرانسیسی مہم جو جین نکولٹ/ژاں نکولے وہ پہلا غیر امریکی تھا جس نے 1634 یا 1638 میں جھیل مشی گن دریافت کی۔
 
لوئس جولیٹ(لوئی ثولئیے) ، جیکوئس مارکوئٹ (ثاک ماغکیت)اور رابرٹ ڈی لاسالے(غوبیغ د لاسال) کے اس علاقے کو 17ویں صدی میں اچھی طرح دیکھ لینے کے بعد جھیل مشی گن اس راستے کا حصہ بن گئی جو سینٹ لارنس دریا سے مسی سپی دریا کو اور پھر خلیج میکسیکو کو جاتا تھا۔ سترہویں اور اٹھارہویں صدی میں فرانسیسیوں نے اس جھیل کے کنارے چھوٹی چھوٹی بندرگاہیں بنائیں۔