152,257
ترامیم
م (clean up, replaced: ← (2) using AWB) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر) |
||
طبیعیات میں، حرارت، [[توانائی]] کی ایک شکل ہے جو
جب دو نظامات یا اجسام میں سے ایک جسم یا نظام کا درجہ حرارت کم اور دوسرے کا زیادہ ہو تو حرارتی توانائی زیادہ درجہ حرارت والے نظام یا جسم سے کم درجہ حرارت والے نظام یا جسم کی طرف منتقل ہوتی ہے. اِس عمل کو انتقال حرارت یا ایصال حرارت کہا جاتا ہے.
حرارت اور درجہ حرارت میں ایک لطیف فرق ہے۔درجہ حرارت کسی جسم میں موجود ذروں کی اوسط حرکی توانائی کا پیمانہ ہے۔جبکہ حرارت ذروں کی کل حرکی توانائی ہے۔گویا اگر ہمیں کسی جسم کا درجہ حرارت اور اُس میں موجود ذروں کی تعداد معلوم ہو تو دونوں مقداروں کو ضرب دینے سے اُس جسم کی کل حرارتی توانائی حاصل ہو گی۔
|
ترامیم