"ہیموگلوبن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ, لیۓ ← لیے using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 23:
hemo
خون کا سرخ سالمہ
حمر / سرخ
کرویچہ لحمیہ
کرویچہ
یچہ}}

'''حمریچہ''' کو انگریزی میں hemoglobin کہا جاتا ہے جو کہ haemo اور globin کا مرکب لفظ ہے۔ hemo اصل میں heme سے تعلق کو ظاہر کرتا ہے جو کہ [[Fe]] رکھنے والا ایک [[سالمہ]] ہے جسکاجس کا تعلق [[خون]] کی رنگت سے ہوتا ہے اور یہی سالمہ دوسرے سالمے یعنی globin کے ساتھ ملکر haemoglobin کا سالمہ تیار کرتا ہے جسکےجس کے ذریعہ سے جسم میں آکسیجن کی نقل وحمل کا فعل انجام دیا جاتا ہے۔ دوسری جانب globin ایک لحمیہ ہوتا ہے جو کہ خود دو الفاظ کا مفہوم اپنے اندر پوشیدہ رکھتا ہے، globule اور protein سے تعلق کا in۔ globule ایک ننھے سے globe کو کہا جاتا ہے یعنی کرویچہ ، جو کہ کرہ (globe) کی ننھی سی مثل کو کہتے ہیں۔ اس وضاحت کے بعد hemoglobin اردو نام کی بناوٹ درج ذیل انداز میں بیان کی جاسکتی ہے۔
* حمر یعنی سرخ + کرویچہ یعنی ننھا سا لحمیاتی کرہ
* حمر + کرویچہ کا یچہ
اسکواس کو طب و حکمت کی چند کتب میں یحمور بھی کہا گیا ہے، لیکن اس لفظ کے استعمال میں globin کا مفہوم نہیں ادا ہوتا جس کی وجہ سے اس سے دیگر مرکب الفاظ کی تشکیل میں قباحتیں پیدا ہوسکتی ہیں اس لیے یہاں hemoglobin کا لفظ بہ لفظ ترجمہ حمریچہ ہی اختیار کیا جارہا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی اصطلاح سازی میں کوئی پیچیدگی پیدا نا ہو۔

== مزید دیکھیئے ==