"حکومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{سیاست}}
کسی مملکت کے اداروں ، منصوبوں اور خیالات کو ظاہر کرنے اور اس کا نظام چلانے کے لیے '''حکومت''' <small>(Government)</small> کی تشکیل عمل میں لائی جاتی ہے۔ اور اچھی حکومت مملکت کی فلاح و بہبود اور بری حکومت ملک کی تباہی و بربادی کا موجب ہوتی ہے۔ مملکت کی طاقت اور کمزوری کا اندازہاندازا بھی اس کی حکومت سے لگایا جاسکتا ہے۔ دنیا میں کئی قسم کی حکومتیں قائم ہیں جو علیحدہ علحیدہ طریق سے چلتی ہیں۔ مثلاً شخصی حکومت ، اعیانی یا اشرافی حکومت ، جمہوری حکومت ، واحدانی حکومت اور وفاقی حکومت۔ عام طور پر ہر حکومت کے پیش نظر مندرجہ ذیل اغراض و مقاصد ہوتے ہیں۔
 
1۔ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرنا۔
سطر 13:
{{مہدف|حکومت کے اقسام}}
 
حکومت کے مختلف قسمیں ہوتی ہیں۔مختلف ادوار میں حکومت مختلف شکلوں میں پائی جاتی ہے۔جیسے کہ [[بادشاہت]] جو کہ پہلے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا قسم تھا حکومت کا، اس کے بعد پھر ہمارے سامنے [[مدینہ]] ریاست کا [[خلافت]] سامنے آیا جو حکومت کا ایک نیا انداز تھا۔اس کے بعد [[جمہوریت]] آئی جوکہ آج کل کے دنیا کا 9/10 حصے سے بھی زائد ہے اس نظام میں براہ راست عوام اپنے رہنما منتخب کرتے ہیں۔حکومت کا ایک طرز [[آمریت]] بھی ہوتی ہے جو [[جمہوریت]] کا متضاد ہے اور جس میں ڈنڈے کے زور پہ حکومت کی جاتی ہے۔
 
[[File:Forms of government.svg|thumb|center|upright=2.8|{{legend-table2|lang=en|title=دنیا کے ممالک بلحاظ قسمِ حکومت <sup>بمطابق 2011</sup>