"حیاتیاتی ہتھیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← , ← (11) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:Biohazard_symbol.svg‎|300px|left|thumb|حیاتیاتی طور پر خطرناک اجزاء کا نشان]]
'''حیاتیاتی ہتھیار''' (Biological weapon) یا جراثیمی ہتھیار سے مراد ایسا ہتھیار ہے جس میں عموماً جراثیم کو استعمال کیا جاتا ہو۔ ایسے ہتھیار اعلانیہعلانیہ اور خفیہ طور پر مختلف ممالک تیار کرتے ہیں۔ اگرچہ ایک سو ممالک نے 1972 میں ایک معاہدہ کی رو سے فیصلہ کیا ہے کہ انھیں تیار نہ کیا جائے اور ذخیرہ نہ کیا جائے مگر حیرت انگیز طور پر انھیں استعمال کرنے پر اس معاہدہ میں کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔ حالانکہ 1925 میں [[جنیوا]] میں ایک معاہدہ کے تحت ان کے استعمال پر عالمی پابندی لگائی گئی تھی۔ بہت سے ممالک انھیں تیار بھی کرتے ہیں اور گاہے بگاہے استعمال بھی کرتے ہیں۔ جنگی لحاظ سے ایک اچھا حیاتیاتی ہتھیار اسے سمجھا جاتا ہے جس کے جراثیم ایک سے دوسرے فرد کو تیزی سے لگ جاتے ہوں، ہوا کے ذریعے پھیل سکتے ہوں اور جلدی تیار کیے جا سکتے ہوں مگر اس کا توڑ بھی موجود ہو تاکہ اپنے لوگوں کو اس سے بچایا جا سکے۔
 
== تیار کنندہ ==
سطر 10:
حیاتیاتی یا جراثیمی ہتھیار قدیم زمانے سے استعمال میں ہیں۔ پہلے ان کی صورت یہ تھی کہ دشمن کے پانی کے ذرائع کو زھر آلود کر دیا جائے۔ اس کے علاوہ جراثیموں سے ناواقفیت کے باوجود دشمن کے پانی کے ذرائع میں فنجس اور ایسے پودے ڈالنے کی مثالیں بھی موجود ہیں جن سے اس پانی کے پینے والے بیمار ہو جائیں یا مر جائیں۔ ایک طریقہ یہ بھی تھا کہ طاعون کے مریضوں کی لاشوں کو دشمن کے علاقے میں پہنچا دیا جاتا تھا۔ مثلاً 1710 میں [[روس]] نے [[سویڈن]] کے ساتھ جنگ میں ایسا ہی کیا۔ امریکہ میں یورپی لوگوں نے بہت سی ایسی بیماریاں پھیلائیں جن سے امریکہ کے قدیمی باشندے لاکھوں کی تعداد میں مرے۔ اس کا تذکرہ لارڈ جیفرے ایمھرسٹ نے کیا ہے۔ کہ 1756-1763 میں فرانسیسیوں نے امریکہ کے قدیمی باشندوں (ریڈ انڈین) میں ایسے کمبل تقسیم کیے جن میں خسرہ کے جراثیم تھے یعنی انھیں ایسے لوگوں نے استعمال کیا تھا جن کو خسرہ تھی۔ یاد رہے کہ امریکہ میں اس سے پہلے یورپی بیماریاں نہیں تھیں اور مقامی باشندے آسانی سے موت کے منہ میں چلے جاتے تھے۔ ایسے ہی کمبل 1834 میں رچرڈ ھنری نے سان فرانسسکو میں تقسیم کیے اور کئی مقامات پر بیچے۔ بیسویں صدی میں امریکہ میں باقاعدہ طور پر فورٹ ڈسٹرکٹ کی تجربہ گاہ میں کئی جراثیم جنگی نقطہ نظر سے تیار کیے گئے جن میں [[انتھراکس]] جیسے جراثیم شامل تھے۔ سرد جنگ کے دوران امریکہ اور روس نے اس میدان میں بہت تحقیق کی اور متعدد جراثیم اور ان کے توڑ تیار کیے۔ کوریا کی جنگ (1950-1953) کے دوران [[امریکہ]] نے ان ہتھیاروں کو استعمال بھی کیا۔ <ref>[http://www.nytimes.com/books/first/e/endicott-biological.html Ed Regis, "Wartime Lies? Two historians contend that the United States engaged in germ warfare nearly 50 years ago", ''New York Times,'' (June 27, 1999)]</ref>
امریکہ نے ہمیشہ ایسے الزامات سے انکار کیا ہے۔ <br />
ستمبر 2001 میں امریکہ خود ایسے ہتھیاروں کا شکار ہونے لگا تھا جب امریکی کانگرس اور دوسرے مشہور لوگوں اور دفاتر کو ایسے خط ملے جن میں انتھراکس کے جراثیم پاؤڈر کی شکل میں موجود تھا لیکن تاحال اس کے ذمہ داروں کا اور ان کے مقصد کا پتہ نہیں چل سکا اور بعض لوگ اسے ایک امریکی ڈرامہڈراما سمجھتے ہیں۔
 
== حیاتیاتی ہتھیار اور ایڈز(AIDS) ==