"خامرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:GLO1_Homo_sapiens_small_fast.gif|thumb|انسانی خامرہ]]
 
'''خامرہ''' ایک ایسا حیاتیاتی [[سالمہ]] (molecule) ہوتا ہے جو [[کیمیائی تعامل]] (chemical reaction) کی شرح (rate) کو تیز کرتا ہے۔ خامراتی تعامل (enzymatic reaction) میں تعامل شروع ہونے سے پہلے سالمہ (molecule) [[زیر خامرہ]] (substrates) کہلاتا ہے جو کہ بعد میں کسی اور سالمے میں تبدیل ہو جاتا ہے جسے [[نتیجہ (حیاتیات)|نتیجہ]] (product) کہتے ہیں۔ [[خلیے]] (biological cell) کے تقریباًً تمام کیمیائی تعامل کو زندگی برقرار رکھنے کے لیے مطلوبہ شرح (rate) حاصل کرنے کے لیے خامرے کی ضرورت پڑتی ہے۔
{{Commonscat|Enzymes}}