"خلقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''خلقی''' (Innate) کا لفظ [[سائنس]] اور بالخصوص [[طب]] و [[حکمت]] میں ایک ایسی کیفیت ، یا کردار یا [[رویۓ]] کے لیے اختیار کیا جاتا ہے کہ جو کسی جاندار میں پیدائش سے ہی موجود ہو اور اسکواس کو اس [[جاندار]] نے پیدا ہونے کے بعد نا سیکھا ہو یعنی یوں کہ لیں کہ اسے اپنے [[ماحول]] سے نا حاصل کی ہو (ایسی صورت میں اس کیفیت کا خاصیت کو [[حصولی|حصولی (acquired)]] کہا جاتا ہے)۔ بعض اوقات خلقی کو جبلی بھی کہا جاتا ہے۔ خلقی کے پیدائشی یا اندرونی ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ وہ کیفیت لازمی طور پر [[وراثی|وراثی (genetic)]] بھی ہو، اور اسی طرح اسکے [[وراثتی|وراثتی (hereditary)]] ہونے کے امکانات بھی کامل نہیں ہوتے یعنی لازمی نہیں کہ وہ کیفیت (یا [[مرض]]) وراثتی بھی ہو۔
 
[[زمرہ:انسانی نشوونما]]