"خلیج عدن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:جغرافیہ
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
'''خلیج عدن''' (Gulf of Aden) [[جزیرہ نما عرب]] میں [[یمن]] کے جنوبی ساحلوں اور [[افریقہ]] میں [[صومالیہ]] کے درمیان ایک خلیج ہے جو [[بحر ہند]] کا حصہ ہے۔ شمال مغرب میں یہ [[آبنائے باب المندب]] کے ذریعے [[بحیرہ قلزم]] سے منسلک ہے۔
 
خلیج عدن [[خلیج فارس]] کے تیل کے ذخائر کی بحری راستے کے ذریعے دنیا کے معاشی مراکز تک رسائی کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ [[نہر سوئز]] کے ذریعے ایشیا سے یورپ جانے والے اکثر بحری جہاز یہیں سے گذرگزر کر بحیرہ قلزم میں اور پھر نہر سوئز میں داخل ہوتے ہیں۔
 
اس خلیج کی اہم ترین بندرگاہ [[عدن]] ہے۔