"دستور العمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (6), ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''دستورالعمل''' کا لفظ کسی کام کی انجام دہی کے لیۓ مرحلہ بہ مرحلہ اختیار کیۓ جانے والے مفہوم کو ادا کرنے کے لیۓ استعمال کیا جاتاہے۔ اسکواس کو انگریزی میں procedure کہتے ہیں ۔ اردو میں اسکا مفہوم ، تدبیر ، طریقہ اور قاعدہ کے قریب تر ہے۔ یہ لفظ مندرجہ ذیل جگہوں پر اپنے مفہوم میں تھوڑے بہت ردوبدل کے ساتھ اسمتعال کیا جاسکتا ہے۔
* کوئی کام کرنے کے لیۓ ہدایات کی ایک ترتیب مثلا [[باورچی خانہ]] میں کھانا پکانا ، اس دستورالعمل کے لیۓ دیکھیۓ [[ترکیب خوراک]] (recipe)
* [[تجربہ گاہ]] میں کسی [[تجربہ|تجربے]] کے لیۓ طریقہ کار یا علم [[شمارندہ]] میں اصولوں کا کوئی خاکہ ، اس دستورالعمل کے لیۓ دیکھیۓ [[دستور]] (protocol)