"دقیقہ (وقت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
: ''اردو متبادل: منٹ کا اردو متبادل دقیقہ ہے لہذا منٹ کو دقیقہ کہنا علمی (سائنسی) لحاظ سے درست ہو گا۔ چونکہ منٹ زیادہ معروف ہے اس لیے اس مضمون میں دقیقہ کی تفصیل بیان کرتے وقت منٹ کا لفظ بھی استعمال کیا گیا ہے تا کہ پڑھنے اور سمجھنے میں کوئی دشواری نہ ہو۔''
 
ایک '''دقیقہ''' (منٹ)، وقت کی ایک اکائی ہے جو [[گھنٹہ|گھنٹے]] کے {{کسر|1|60}} ویں حصے اور 60 [[ثانیہ|ثانیوں]] (سیکنڈوں) کے برابر ‏ہے۔ (چند خاص صورتوں میں کچھ‍ دقیقے 59 یا 61 ثانیوں کے بھی ہو سکتے ہیں؛ دیکھیے [[ثانیۂ کبیسہ|ثانیۂ کبیسہ (leap second)]]۔ علمی مقاصد کیلیے،کے لیے، دقیقہ ( منٹ) وقت کی ایک اکائی ہے جو قریبا دن کے {{کسر|1|1600}} ویں ‏حصے، یا 54 ثانیوں (seconds) کے برابر ہوتی ہے (اصل مقدار: 53.9121 ثانیے)۔ ایسے دقیقے کو [[قدرتی دقیقہ]] کہتے ہیں تاکہ [[روایتی دقیقہ|روایتی دقیقے]] سے اس کی تفریق کی جا سکے۔ اس کی مقدار 10<sup>54</sup> [[پلانک وقت]] ہے۔
 
علم [[ہندسہ]] میں دقیقہ (منٹ) زاویہ کی ایک اکائی ہے جو درجہ کے {{کسر|1|60}} ویں حصے کے برابر ہے۔ ‏اسے [[زاویے کا دقیقہ]] یا [[قوس کا دقیقہ]] (‏minute of arc‏) بھی کہتے ہیں اور اسے مزید 60 ‏زاویے کے ثانیوں (seconds) میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
سطر 9:
انگریزی میں وقت یا عروج قائم کے دقیقہ (منٹ) کی علامت ‏min‏ ہے۔‏
 
قوس کے دقیقہ (منٹ) کیلیےکے لیے جو علامت استعمال ہوتی ہے اسے پرائیم (‏prime‏) (´) کہتے ہیں۔ مثلا ‏پندرہ دقیقوں کو ´15 بھی لکھا جا سکتا ہے۔ تاہم عام طور پر علامت اضافت (سنگل کوٹ یا ‏اپاسٹرافے) استعمال کی جاتی ہے۔
 
زمین اپنے قطبی محور کے گرد وقت کے ہر ایک دقیقے (منٹ) میں قریبا قوس کے پندرہ دقیقے (منٹ) گھومتی ‏ہے۔ زمین کے [[خط استوا]] پر قوس کا ایک منٹ قریبا ایک [[بحری میل]] (‏nautical mile‏) کے ‏برابر ہے۔
سطر 17:
== ابتدا ==
 
وقت اور وقت کی تقسیم کا موجودہ نظام چونکہ مغرب سے آیا ہے اس لیے لفظ منٹ بھی ‏انگریزی سے آیا ہے اور کثرت استعمال کی وجہ سے اردو زبان کا حصہ بن گیا ہے۔ انگریزی میں ‏منٹ کا لفظ لاطینی کے ''minutus'' سے آیا ہے جسکاجس کا ایک مفہوم minute آج بھی انگریزی میں، صغیر یا چھوٹے، کے لیے مستعمل ہے۔ [[ریاضی دان]] Ptolemy نے سب سے پہلے لفظ ''pars minuta prima'' [[دائرہ|دائرے]] کے {{کسر|1|60}} ویں حصے کیلیےکے لیے استعمال کیا، جسکےجس کے بعد اس لفظ کو [[گھنٹہ|گھنٹے]] کے {{کسر|1|60}} ویں حصے کیلیےکے لیے بھی استعمال کیا جانے لگا، ''prima'' کا مطلب ہے اول یا پہلا اور ''pars'' کا مطلب ہے حصہ۔ پھر اسی تصور اور انہی الفاظ کی رو میں دوسرا لفظ نمودار ہوا جو کہ ''secunda pars minuta'' کہلایا ''secunda'' ثانوی یا دوسرے کا مفہوم ادا کرتا ہے اور اسی سے مختصر ہو کر آج کا انگریزی second ماخوذ ہے۔ یعنی گھنٹے کی دوسری یا ثانوی تقسیم (پہلی تقسیم دقیقہ یا منٹ کہلائی)۔
 
== حوالہ جات ==