"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
دیگر کم لاگت کے جہازوں کی طرح یو آئی اے سفر کے دوران مفت طعام کی سہولت فراہم نہیں کرتی سوائے پانی کے۔ تاہم مسافرین قبل از وقت اداکردہ طعام کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔<ref>http://www.flyuia.com/eng/information-and-services/in-flight/inflight-meals.html</ref>
 
جون 2016ء سے زیادہ تر یو آئی اے کی بین الاقوامی پروازیں ہاتھ میں ''مہیا سامان کے خرچ'' کے طور پر بیچے گئے۔ اگر مسافرین اسی کے تحت ٹکٹ حاصل کرنے کے بعد سامان لے جانا چاہیں، تو نہیں 60 امریکی ڈالر فی پرواز تک ادا کرنا ہوگا۔<ref>http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=2879&category=1</ref>
 
 
 
 
{{باب|ہوابازی }}
33,084

ترامیم