"ڈائیوڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
ڈائیوڈ (diode) دو سروں (pins) والے ایسے الیکٹرونک آلے (component) کو کہتے ہیں جو کہ مثبت اور منفی دو سروں پر مشتمل ہوتا ہے اس کی یہ خاصیت ہے کہ یہ مثبت سرے سے منفی سرے تک [[کرنٹ]] گزرنے دیتا ہے مگر منفی سرے سے مثبت سرے تک [[کرنٹ]] نہیں گزرنے دیتا ۔ اس طرح ڈائیوڈ بجلی کے ایک check valve کا کام کرتا ہے۔<br />
ڈائیوڈ [[نیم موصل]]وں سے بنے ہوتے ہیں۔ ان میں P اور N قسم کی چیزوں کا ایک جنکشن ہوتا ہے۔ زیادہ تر ڈائیوڈ [[سیلیکون]] [[Silicon]] سے بنے ہوتے ہیں۔ کچھ ڈائیوڈ جرمینیم [[Germanium]] سے بھی بنتے ہیں۔ آج بھی [[ویکیوم ٹیوب]] کے ڈائیوڈ بھاری کرنٹ کے لیئے لیے صنعتی استعمال میں آتے ہیں۔
 
[[ملف:Diode-IV-Curve.svg|frame|right| PN جنکشن پر [[وولٹیج]] اور [[کرنٹ]] کا تعلق.]]
سطر 7:
[[ملف:Diodes.jpg|thumb|: مختلف طرح کے ڈائیوڈ.]]
 
[[ملف:Diode-closeup.jpg|thumb|right|270x|: نزدیک سے دیکھنے پر کرسٹل ڈائیوڈ کا چوکور کرسٹل دکھ رہا ہے]][[ملف:Dioden2.jpg|thumb|right|150px|: مختلف نیم موصل ڈائیوڈ۔ سب سے نیچے چار پن والا برج [[ریکٹی فائر]] ہے جسکےجس کے اندر چار ڈائیوڈ جڑے ہوتے ہیں]]
[[ملف:Diode tube schematic.svg|left|200px|thumb|چند دھائ پیشتر استعمال ہونے والے [[ویکیوم ٹیوب]] ڈائیوڈ]]