"دودھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
[[ملف:Glass of milk on tablecloth.jpg|thumb]]
[[File:Milk 001.JPG|thumb]]
'''دودھ''' يا '''شير''' عام طور پر ایک سفید [[مائع]] ہوتا ہے جو کہ [[ممالیہ]] کے تھن سے نکلتا ہے جیسے کہ [[گائے]] کا دودھ یا انسانی دودھ۔ یہ مائع [[ممالیہ غدود|ممالیہ غدودوں]] میں پیدا ہوتا ہے جسے مادہ ممالیہ کے پستان، تھن وغیرہ کہا جاتا ہے۔ چونکہ نومولود ممالیہ بچوں کے [[دانت]] پیدائش کے وقت موجود نہیں ہوتے اس لیے ان کودودھ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ ضرورت اس وقت تک باقی رہتی ہے جب تک کہ ان کے مکمل دانت ٹھوس [[خوراک]] کھانے کے قابل نہیں ہو جاتے۔ دودھ میں موجود غذائی اجزاء ممالیہ مچوں کی افزائش اور نشونما میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
 
== غذائیت ==
دودھ انسانی استعمال کی خوراک میں ایک اہم جز کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس میں معدنیات جیسے [[کیلشیم]] کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ [[ہڈی|ہڈیوں]] اور [[دانت|دانتوں]] کی مضبوطی کے لیے نہایت ضروری ہیں۔ اس کے علاوہ دودھ جسم کو [[پروٹین]] کی بھی مقدار فراہم کرتا ہے اور جسم کی حیاتیاتی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ دودھ کا ایک گلاس روزانہ استعمال کرنے پر جسم کی %44 حیاتیاتی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں ۔ دودھ کی بعض اقسام میں معدنیات جیسے [[کیلشیم]] کی مقدار خاطر خواہ نہیں ہوتی، لیکن پھر بھی ان سے ملائی،[[پنیر]]، اور ملائی پنیر حاصل ہو سکتا ہے۔ <ref>{{Cite web
|url= http://www.betterhealth.vic.gov.au/bhcv2/bhcarticles.nsf/pages/Milk_the_facts_and_fallacies
|title=دودھ - چند حقائق