"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 49:
جون 2016ء سے زیادہ تر یو آئی اے کی بین الاقوامی پروازیں ہاتھ میں ''مہیا سامان کے خرچ'' کے طور پر بیچے گئے۔ اگر مسافرین اسی کے تحت ٹکٹ حاصل کرنے کے بعد سامان لے جانا چاہیں، تو نہیں 60 امریکی ڈالر فی پرواز تک ادا کرنا ہوگا۔<ref>http://www.flyuia.com/eng/company/ukraine-international-airlines/press/news/1658.html?news=2879&category=1</ref>
 
 
[[2016ء]] کی گرما میں یو آئی اے نے دنیپروآویا (''پریواٹ'' گروپ کا حصہ) کی ای ایم بی 145 عارضی طور کرائے پر دیا کہ سزیرنیوتسی سے سی ڈبلیو سی تک روزآنہ خدمات جاری رکھیں کیونکہ طیرانگاہ کی حالت اتنی اچھی نہیں تھی کہ ای-190 اور بی737 کی سرگرمیاں جاری رہیں۔<ref>http://www.ch-aviation.com/portal/news/47241-ukraine-intl-airlines-to-wet-lease-an-erj-145-this-summer</ref>