"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 50:
 
 
[[2016ء]] کی گرما میں یو آئی اے نے دنیپروآویا (''پریواٹ'' گروپ کا حصہ) کی ای ایم بی 145 عارضی طور کرائے پر دیا کہ سزیرنیوتسی سے سی ڈبلیو سی تک روزآنہ خدمات جاری رکھیں کیونکہ موسم کی وجہ سے طیرانگاہ کی حالت اتنی اچھی نہیں تھی کہ ای-190 اور بی737 کی سرگرمیاں جاری رہیں۔<ref>http://www.ch-aviation.com/portal/news/47241-ukraine-intl-airlines-to-wet-lease-an-erj-145-this-summer</ref>
 
14.06.2016 کو یو آئی اے کی دفاتر کی تلاشی لی گئی تھی۔ اس کا سبب یوکرین کے قومی انسداد رشوت بیورو کی ایک تحقیق تھی کہ مملکتی ہوابازی فنڈ کی ادائیگی عمل میں انہیں آئی تھی۔<ref>http://www.kyivpost.com/article/content/ukraine-politics/one-airline-fights-to-retain-pre-eminence-in-ukraine-416501.html</ref>
 
ملکیت کا ڈھانچا 22/6/2016 کو اس طرح ہے کہ کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ، یوکرین 74.1627% اور اونٹوبیٹ پروموشنز، قبرص 15.9108% رکھتے ہیں۔<ref>http://www.smida.gov.ua/db/participant/14348681</ref>