"رام ایمانوئل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:امریکی سیاستدان بجانب زمرہ:امریکی سیاست دان)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
{{یتیم}}
[[ملف:Rahm Emanuel, official photo portrait color.jpg|thumb|left|Rahm Emanuel]]
'''رام ایمانوئل''' (پیدائش:29 نومبر 1959ء) (rahm emanuel) امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر [[بارک اوبامہ]] نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اسلیے اس تقرری سے ان لوگوں کو دھچکا لگا جو اوبامہ کی صدارت میں یہ توقع رکھ رہے تھے کہ پچھلے صدر کی اسلام دشمن حکمت میں اوبامہ کوئی تبدیلی لا سکے گا۔ رام اس سے پہلے امریکی کانگریس کا رکن رہ چکا ہے، اور امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے چندہ حمع کرنے کا سربراہ تھا۔ طبعیت میں ترشی اور لڑاکا پن کوٹ کوٹ کے بھرا ہؤاہوا ہے۔ اوبامہ حکومت میں درپردہ سب سے طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا ہے۔
 
== بیرونی روابط ==