"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 56:
ملکیت کا ڈھانچا 22/6/2016 کو اس طرح ہے کہ کیاپیٹل انویسٹمنٹ پروجکٹ، یوکرین 74.1627% اور اونٹوبیٹ پروموشنز، قبرص 15.9108% رکھتے ہیں۔<ref>http://www.smida.gov.ua/db/participant/14348681</ref>
 
==پڑاؤ==
[[File:UIA map.png|thumb|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز والے ممالک]]
{{اصل|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کے پڑاؤ}}
یو آئی اے یوکرین کو [[یورپ]]، [[ایشیا]] اور [[مشرق وسطی]] کے قریب 70 پڑاووں کو جوڑتا ہے۔ اسی طرح اس کی پرواز نیو یارک شہر کے لیے بھی [[ بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] سے ہے اور وہ خانگی پروازیں بھی چلاتا ہے۔یو آئی اے ہر ہفتے 700 سے اوپر پروازیں چلاتی ہے اور مزید پڑاؤ کی خدمت وہ اپنے بین الاقوامی ساجھے داروں کے توسط سے کرتا ہے۔ اس طرح دنیا بھر کے 3,000 پڑاؤ کا احاطہ کیا جاتا ہے۔