"ریل گاڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 1660675 by Naqvibot on 2015-11-20T23:52:08Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 4:
[[File:BNSF 5350 20040808 Prairie du Chien WI.jpg|thumb|300px|left|'''مال بردار ٹرین''']]
 
'''ریل گاڑی یا ٹرین''' ( انگريزی: Train ) ایک [[پٹری]] پر چلنے والی گاڑی کو کہا جاتا ہے جو کہ ایک یا زیادہ [[ریلوے انجن|ریلوے انجنوں]] اور بہت سارے ڈبوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
 
[[نقل و حمل]] ( Transport ) کی اصطلاح میں ریل گاڑی یا ٹرین ایک ایسی گاڑی کو کہا جاتا ہے جو پٹری کے ذریعہ مسافروں یا اشیاء کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لئے استعمال ہو تی ہو۔ ٹرین انگريزی کا لفظ ہے لیکن اردو میں اسکے لئے عام طور پر '''ٹرین''' کا لفظ ہی استمال کیا جاتا ہے اور بعض اوقات اسکواس کو ریل گاڑی بھی کہا جاتا ہے۔
 
اکژ ٹرینوں میں انجن ٹرین کے اگلے حصہ میں لگا ہوتا ہے اور اپنے پیچھے لگی ہوئی ٹرین کو کھینچتا ہے۔ کچھ بہت تیز رفتار اور جدید ٹرینوں میں اگے اور پیچھے دونوں طرف انجن لگے ہوئے ہوتے ہیں، اگلا انجن ٹرین کو کھینچتا ہے اور جب کہ پیچھلا انجن ٹرین کو دھکیلتا ہے۔ بعض مال بردار ٹرین جن پر بہت زیادہ وزن لادا ہوتا ہے دو سے زیادہ انجن بھی لگے ہوئے ہوتے ہیں۔