"زمینیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 800140 by Tahir mq on 2013-10-10T10:19:11Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:Limu o Pele.jpg|300px|left|thumb|[[جزیرہ]] [[ہوائی]] کے ایک [[آتش فشاں|آتشفشاں]] سے [[گدازہ|گدازہ (لاوا)]] کا اخراج]]
زمینیات، جسکوجس کو انگریزی میں Earth science کہا جاتا ہے دراصل علم کی وہ شاخ ہے کہ جس میں [[زمین|کرہء ارض]] یا [[زمین]] پر موجود اسکی قدرتی ساختوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اسکواس کو علم الارضیات (geoscience)، علوم الارضیات (geosciences) اور علوم الارض (Earth Sciences) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک وسیع علم ہے جو کہ اب تک معلوم [[سیارہ|سیاروں]] میں سے واحد حیاتی سیارے (زمین) کی ساخت کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے اور اس میں ایک طرح سے [[ارضیات]] بھی شامل ہوجاتی ہے۔ یہ علم اپنی مدد کے لیۓ دیگر [[سائنس|سائنسی]] علوم ؛ مثلا [[طبیعیات]] ، [[ارضیات]] ، [[ریاضی|ریاضیات]] ، [[کیمیاء]] اور [[حیاتیات]] وغیرہ کو استعمال کرتا ہے۔
 
{{فطرت کے عناصر}}