"یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

{{اصل|یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کے پڑاؤ}}
یو آئی اے یوکرین کو [[یورپ]]، [[ایشیا]] اور [[مشرق وسطی]] کے قریب 70 پڑاووں کو جوڑتا ہے۔ اسی طرح اس کی پرواز نیو یارک شہر کے لیے بھی [[ بوریسپیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]] سے ہے اور وہ خانگی پروازیں بھی چلاتا ہے۔یو آئی اے ہر ہفتے 700 سے اوپر پروازیں چلاتی ہے اور مزید پڑاؤ کی خدمت وہ اپنے بین الاقوامی ساجھے داروں کے توسط سے کرتا ہے۔ اس طرح دنیا بھر کے 3,000 پڑاؤ کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
 
===کوڈشیئر معاہدے===
یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز حسب ذیل [[کوڈشیئر معاہدہ|کوڈشیئر معاہدے]] ذیل کی ایئرلائنز کے ساتھ رکھتا ہے (جیساکہ [[نومبر]] [[2015ء]] کی صورت حال ہے:
{{div col|3}}
* [[ایئربالٹیک]]
* [[ایئر فرانس]]
* [[ایئر مالدووا]]
* [[آسٹرین ایئرلائنز]]
* [[آزربائیجان ایئر]]
* [[بیلاویا]]
* [[برسلز ایئرلائنز]]
* [[دنیپروآویا]]
* [[آبیریا (ایئرلائن)|آبیریا]]
* [[جیٹ بلو]]
* [[کے ایل ایم]]
* [[ٹی اے پی پرتگال]]
* [[ٹرکش ایئرلائنز]]
{{div col end}}
 
 
 
33,102

ترامیم