"زیتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 2170710 by Shuaib-bot on 2016-07-24T12:56:20Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 15:
}}
[[ملف:Olea_europaea_-_Köhler–s_Medizinal-Pflanzen-229.jpg|thumb|انیسویں صدی میں بنائی گئی زیتون کے پودے کی تصویر]]
'''زیتون'''، ایک چھوٹے [[درخت]] کے خاندان سے تعلق رکھنے والا [[نوع]] ہے، جو کہ [[بحیرہ روم]] کے مضافاتی علاقوں میں آبائی طور پر پایا جاتا ہے۔ ان علاقوں میں [[یورپ]] کے جنوب مشرقی، مغربی [[افریقہ]] اور شمالی افریقہ کے ساحلی علاقے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہ نوع شمالی [[ایران]] اور [[بحیرہ قزوین]] کے جنوبی علاقوں میں بھی پایا گیا ہے۔<br />
زیتون کا پھل، بحیرہ روم کے خطے میں اہم زرعی جنس کے طور پر شمار کیا جاتا ہے اور اس سے زیتون کا تیل کشید کیا جاتا ہے۔ زیتون کا پھل اور درخت کا عمومی نام ہی اس کے عالم نباتات میں خاندان کا نام بھی ہے۔ عالم نباتات کے اس خاندان میں زیتون کے علاوہ [[گل یاس]]، [[یاسمین]]، [[گُل آرائش]]، اور [[برگ راکھ]] شامل ہیں۔