"ستی (رسم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 2175709 by Obaid-bot on 2016-07-28T16:01:52Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ہندومت|ہندو]] عقیدے کے مطابق شوہر کے مرنے پر بیوہ کا شوہر کی [[چتا]] میں جل کر مرنا ستی کہلاتا ہے۔ جو ہندو مردے کو جلانے کی بجائے [[دفن]] کرتے تھے وہ بیوہ کو بھی زندہ دفن کر کے ستی کی رسم ادا کرتے تھے۔ جب شوہر کی [[موت]] کہیں اور ہوتی تھی اور لاش موجود نہ ہوتی تھی تو ستی کی [[رسم]] ادا کرنے کے لیئے لیے بیوہ کو شوہر کی کسی استعمال شدہ چیز کے ساتھ جلا دیا جاتا تھا۔
[[ملف:Hindu Suttee.jpg|thumb|450px|left|"ہندو ستی کر رہے ہیں"]]
[[ہندوستان]] میں ستی کا [[رواج]] [[بنگال]] میں زیادہ عام تھا۔ ستی ہونے والی خاتون کو ماتمی لباس کی بجائے [[شادی]] کے کپڑے پہنائے جاتے تھے اور ستی کی کافی ساری رسمیں [[شادی]] کی رسومات سے ملتی جلتی ہوتی تھیں۔ سمجھا جاتا تھا کہ ستی ہونے سے جوڑے کے تمام گناہ دھل جائیں گے انہیں نجات حاصل ہو گی اور وہ موت کے بعد بھی ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے۔,<ref name="Shastri">Shakuntala Rao Shastri, ''Women in the Sacred Laws'' </ref>
<ref>[http://www.swaminarayan.org/lordswaminarayan/biography/4.htm]</ref>

[[سکھ]] [[مذہب]] میں ستی ہونا شروع ہی سے [[حرام]] ہے۔

کہا جاتا ہے کہ ستی ہونا بیوہ کی اپنی مرضی ہوتی تھی مگر معاشرتی توقعات اور مذہبی دباو بیوہ کے فیصلوں پر یقیناً اثرانداز ہوتا تھا۔ ایسی بھی مثالیں موجود ہیں جہاں بیوہ کو چتا جلانے سے پہلے ہی چتا پر رسی سے باندھ دیا گیا تھا۔ بعض موقعہموقع پر بیوہ کو نشہ آور دوا دے کر ستی کیا گیا یا بیوہ کو شعلوں سے دور بھاگنے سے روکنے کے لیئے لیے [[بانس]] استعمال کیئے گئے۔
.<ref>[http://chnm.gmu.edu/wwh/lessons/lesson5/lesson5.php?s=3 Letter, Panduranga Joshi Kulkarni]

[http://chnm.gmu.edu/wwh/index.html Women in World History]
سطر 13:
ستی کی رسم مذہب میں کیسے داخل ہوئی اسکی غالباً وجہ یہ تھی کہ اس زمانے میں امیر اور بااثر عمر رسیدہ لوگ جوان اور خوبصورت لڑکیوں سے شادی کرنے میں تو کامیاب ہو جاتے تھے مگر انہیں ہمیشہ یہ دھڑکا لگا رہتا تھا کہ انکی جوان بیوی کا کسی ہم عمر مرد سے معاشقہ نہ ہو جائے اور بیوی شوہر کو زہر نہ دے دے۔ ستی کی اس رسم کو مذہبی رنگ دینے سے بیوی اپنے شوہر کو کبھی بھی زہر دینے کی جرات نہیں کرے گی تا کہ خود بھی جل مرنے سے محفوظ رہے۔<ref> [http://www.ambedkar.org/research/Sati_Was_Started_For_Preserving_Caste.htm Sati Was Started For Preserving Caste]</ref>

1806 میں نیپال کے راجہ کو اسکے بھائی نے قتل کر دیا اور تخت پر قبضہ کرنے کے لیئے لیے راجہ کی بیوہ مہا رانی راج راجیشوری دیوی کو دس دن بعد 5 مئی 1806 کو زبردستی ستی کر دیا۔

== انسداد ستی ==
[[ملف:Suttee by James Atkinson.jpg|thumb|480px|ایک بیوہ ستی ہو رہی ہے.]]
[[اکبر]] بادشاہ نے ستی کی رسم ختم کرنے کے لیئے لیے یہ [[قانون]] بنایا تھا کہ سرکاری اجازت حاصل کیئے بغیر کسی کو ستی نہیں کیا جا سکتا اور سرکاری حکام کو یہ ہدایت تھی کہ اجازت نامہ دینے میں جتنی دیر ممکن ہو کریں تاکہ بیوہ کا جذباتی فیصلہ سرد پڑجائے۔

[[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] نے ستی پر پابندی لگا دی تھی مگر ہندووں کے دباو میں آکر واپس لے لی۔

[[شاہجہان|شاہ جہاں]] نے بچوں کی ماں کے ستی ہونے پر مکمل پابندی لگا رکھی تھی۔

[[اورنگزیب عالمگیر|اورنگزیب]] نے اس معاملے میں سب سے زیادہ سختی برتی۔ 1663 میں اس نے قانون بنایا کہ مغل بادشاہت کی حدود میں ستی کی اجازت کبھی نہیں دی جائے گی۔ لیکن لوگ رشوت دے کر یہ رسم ادا کرتے رہے۔ مغل بادشاہوں نے ستی سے بچانے کے لیئے لیے بیوہ کو تحفے،امداد اور پنشن بھی ادا کی۔

1515 میں پرتگالیوں نے [[گوا]] میں ستی پر پابندی لگائ۔

انگریزوں نے 1798 میں صرف [[کولکاتہ|کلکتہ]] میں ستی پر پابندی لگائ۔