"شفافیت بین الاقوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 1487646 by Tahir-bot on 2015-10-06T07:36:27Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:Ti prague nov98.jpg|thumb| مقابلتہ بہتر اور بدعنوانی ]]
شفافیت بین الاقوامی (انگریزی: transparency international) ایک [[غیر سرکاری تنظیم]] (ngo) جو کہ تجارتی اداروں اور حکومتی اداروں میں [[بدعنوانی]] کی نگرانی کرتی ہے اور اسے [[مشعر ادراک بدعنوانی]] (انگریزی: corruption perceptions index) کے نام سے شائع بھی کرتی ہے۔ اسکا [[مرکز قیادت]] (headquarter) [[برلن]]، [[جرمنی]] میں واقع ہے لیکن یہ 70 سے زیادہ قومی ابواب (national chapters) کے ذریعے چلتی ہے.
== تاریخ ==
شفافیت بین الاقوامی کا قیام مئی 1993 میں پیٹر ایگن (peter eigen) کے ایما پر وجود میں آئی جو کہ عالمی بینک کے ایک سابق علاقائی ڈائریکٹر تھے۔<br />
1995 میں شفافیت بین الاقوامی نے [[مشعر ادراک بدعنوانی]] (cpi) تیار کیا۔<br />
1999 میں شفافیت بین الاقوامی نے [[مشعر رشوت دہندہ]] (bribe payers index - bpi) شائع کرنا شروع کیا۔
== تنظیم اور کردار ==
[[تصویر:Transparency International Berlin.jpg|thumb|برلن میں واقع شفافیت بین الاقوامی کا صدر دفتر]]
شفافیت بین الاقوامی 100 سے زیادہ قومی تنظیمات کے ایک گروہ کے طور پر منظم ہے جسکاجس کا مرکز قیادت [[برلن]]، [[جرمنی]] میں واقع ہے۔
 
== تنقید ==