"شیخ فرید الدین عطار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 35:
==سوانح حیات==
===ابتدائی حالات===
عطار کی زندگی بارے بہت کم معلومات دستیاب ہیں۔ ان کے بارے میں صرف دو ہی مواقع پر معلومات ملتی ہیں، جو کہ ان کے ہم عصر حضرات اوافی اور [[طوسی]] نے بیان کیں ہیں۔ تمام تر معلومات بہرحال اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ شیخ فرید الدین عطار کا تعلق نیشا بور سے تھا، جو کہ عظیم تر [[خراسان]] میں واقع ایک بڑا شہر تھا۔ یہ علاقہ اب [[ایران]] کے شمال مشرقی علاقے میں شامل ہے۔ اوافی کے مطابق، فرید الدین عطار کا تعلق عظیم سلجوک سلطنت کے زمانے سے ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شیخ فرید الدین عطار اپنی زندگی میں اتنے معروف شاعر نہیں رہے ماسوائے اپنے آبائی علاقے کے اور ان کی تصانیف، شاعری، نظریات اور دانش کو پندرہویں صدی تک کوئی پذیرائی حاصل نہیں ہوئی۔ <ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.iranica.com/articles/attar-farid-al-din-persian-poet-and-sufi | تاریخ اشاعت = | عنوان =عطار بارے ایرانی انسائیکلوپیڈیا پر مضمون | ترجمہ عنوان = | ناشر = | زبان =انگریزی}}</ref>
===حالات زندگی===
[[Image:Attar mausoleum0.jpg|left|380px|شیخ فرید الدین عطار کا مقبرہ، [[نیشاپور|نیشابور]], [[ایران]]]]