"اسلام کے خلاف جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 151:
 
===شریف مکہ حسین ہاشمی===
[[File:Sharif Husayn of Mecca,.jpg|thumb|200px|شریف مکہ حسین ہاشمی 1916-1918.]]
 
جدید مملکت سعودی عرب کی بنیاد [[1932ء]] میں پڑی تاہم [[جزیرہ نما عرب]] میں آل سعود کا اثر و رسوخ چند صدیاں قبل شروع ہو گیا تھا۔ مملکت کے بانی [[عبد العزیز ولد سعود]] سے قبل یہ خاندان [[نجد]] میں حکمران تھا اور کئی مواقع پر [[عثمانی سلطنت]] اور مکہ کے [[راشدین|راشدیوں]] سے ان کا ٹکراؤ ہوا جس میں انگریزوں نے انہیں ترکی خلافت کے خلاف استعمال کیا۔