"صابن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 9:
جب تیل یا چربی کو [[کاسٹک سوڈا|کاسٹک سوڈے]] کے ساتھ ملا کر گرم کرتے ہیں تو گلیسرین الگ ہو جاتی ہے اور [[اسٹیرک ایسڈ]] کاسٹک سوڈے کے [[سوڈیئم]] کے ساتھ ملکر صابن بنا دیتا ہے۔ عام استعمال کا صابن سوڈیئم اسٹیریٹ ہوتا ہے۔ سوڈیئم کی جگہ دوسری دھاتوں سے بھی صابن بنائے جا سکتے ہیں۔ اعلیٰ معیار کے صاف کیئے ہوئے تیل سے بنا صابن مہنگا ہوتا ہے جبکہ چربی سے بنا سستا صابن کپڑے وغیرہ دھونے کے کام آتا ہے۔
 
صابن اور تیل کو ملا کر [[گریس]] (grease) بھی بنائے جاتے ہیں۔ ہزاروں سال قبل چکناہٹ پیدا کرنے کے لیئے لیے گریس [[چونا|چونے]] اور [[زیتون]] کے تیل کو ملا کر بنایا جاتا تھا۔
 
==تاریخ==
سطر 16:
==رنگ گورا کرنے والے صابن==
انسانی جلد میں ایک کالے رنگ کا [[پگمنٹ]] (pigment) پایا جاتا ہے جسے میلانن (melanin) کہتے ہیں۔ اسکی وجہ سے کسی آدمی کا رنگ گورا یا کالا ہوتا ہے۔ کالے لوگوں میں اس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور گورے لوگوں میں کم۔ <br />
Glutathione ایک ایسا مرکب ہے جو انسانی جسم میں میلانن بننے کے عمل میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔ اس لیئے لیے صابن ساز کمپنیاں اپنے صابن میں Glutathione کا اضافہ کر دیتی ہیں۔یہ مرکب اور بھی بہت سے کوسمیٹک میں استعمال ہوتا ہے۔
 
==مزید دیکھیئے==