"صوتی تخطیط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
* یہ مضمون [[بالاصوت]] کے [[طب|طبی]] استعمال کے بارے میں ہے۔ صنعتی اور دیگر استعمال کیلیےکے لیے دیکھیے [[بالاصوت]]۔
صوتی تخطیط (sonography) دراصل [[بالاصوت]] کا [[طب|طبی]] استعمال ہے یا یوں کہ سکتے ہیں کہ بالاصوت کو طبی اختبارات (medical tests) کے لیے استعمال کرنے اور اسکی مدد سے جسم کی تصاویر اتارنے یعنی تخطیط (graphy) کرنے کو صوتی تخطیط کہا جاتا ہے۔ اسی کو بالاصوتی تخطیط (ultrasonography) بھی کہا جاتا ہے اور طبی صوتی تخطیط یا medical ultrasonography بھی کہا جاتا ہے۔