"اسلام کے خلاف جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 163:
===عربوں کی آزادی===
[[File:Arab Revolt flag.svg|thumb|200px| عربوں کی آزادی کا جھنڈا ]]
[[File:030Arab.jpg|thumb|200px| عرب فوج کے سپاہی 1916–1918 ]]
لارنس جتنا عرصہ اس خطے میں رہا ، عربوں کو ترکوں کے خلاف بھڑکانے اور انہیں آپس میں لڑانے کے لیے کام کرتا رہا۔ اس مقصد کیلئے اس نے ہر طرح کے حربے اختیار کئے۔ اس نے عربوں کو سبز باغ دکھائے اور عرب قوم پرستی کے نام پر انہیں ترکوں کے خلاف اکسایا۔ ادھر ترکوں کو بھی بڑی بڑی رقوم کا لالچ دے کر اپنے ساتھ ملانا چاہا اور پھر شریف مکہ کو باغیوں کا لشکر تیار کرنے میں مدد دے کر بالآ خر ترکوں کے خلاف بغاوت پر اکسا دیا۔وہ عربوں کی آزادی کا چیمپئن بن گیا، لارنس نے مسلمان قوم کو ترکوں اور عربوں میں تقسیم کر دیا۔ اس نے نہ صرف عربوں میں انتشار پیدا کیا بلکہ انہیں کمزور بنا کر محکوم کرنے کی کامیاب سازش کی ۔
قیام کو ممکن بنانے کے لیے استعمال کیا گیا ـ اس کی ان سازشوں کے نتیجے میں 1948ء میں اسرائیل کی ریاست وجود میں آئی جو عربوں کے سینے میں خنجر کی طرح پیوست ہے۔ اسرائیل کا قیام ہی کرنل ٹی ایس لارنس کا خواب تھا اور اس کے لیے اس نے سر دھڑ کی بازی لگا دی تھی۔جب اس کا کام ختم ہو گیا تو وہ اپنے وطن واپس آگیا ۔