"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
غیر متعلقہ / غیر ویکی انداز۔
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 24:
 
=== ڈاگے ===
ڈاگے وادی سوات کا ایک خوبصورت گاؤں ہے، جو کہ سوات کے مشہور اور شہر کے حیثیت رکھنے والے علاقے کبل سے 2 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس گاؤں کے زیادہ تر لوگ ملک سے باہر ہیں اور باہر ممالک میں کام کرتے ہیں۔ اور جو لوگ گاؤں میں باقی ہیں وہ بہت محنتی اور جفاکش ہیں۔ نوجوان طبقہ زیادہ تر تعلیم حاصل کر رہا ہے۔ اور خوش طبع زندگی گزارتے ہیں۔
اس گاؤں میں لڑکوں کے لیے ایک مڈل اسکول اور لڑکیوں کے لیے پرائمری اسکول موجود ہے۔ اس گاؤں کے ملحقہ مشرق کی طرف آخونکلے اور مغرب کی طرف زوڑہ اور گاڑی واقع ہیں۔