"طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سائنس
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 8:
بنیادی طور پر طب کو دو بڑی شاخوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؛
 
* [[اساسی طب]] (Basic Medicine) جو [[تشریح]]، [[حیاتی کیمیاء]] اور [[فعلیات]] جسیے بنیادی مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین کا مرض یا مریض پر براہ راست عملی استعمال نہیں ہوتا بلکہ یہ اس عملی استعمال کیلیےکے لیے ایک بنیاد فراہم کرتے ہیں
* [[سریری طب]] (Clinical Medicine) جسکوجس کو نفاذی طب بھی کہ سکتے ہیں کہ اسمیں طبی [[معلومات]] کو علاج و معالجہ کے لیے نافذ کیا جاتا ہے۔ اسمیں شامل اہم مضامین؛ [[طبی علاج]]، [[جراحت|جراحی]] اور [[علم الادویہ]] ہیں جو [[اساسی طب]] کی بنیاد پر کھڑے ہوکر براہ راست علاج و معالجہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیۓ ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/طب»