"طَفرَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 68 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q42918 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 12:
* بمطابق خلیات
:# [[جسمی طفرہ]] ([[جسمی طفرہ|somatic mutation]]): جسمی یعنی جسم کے (ماسواۓ تولیدی) خلیات میں ہونے والے طفرہ کو جسمی طفرہ کہا جاتا ہے۔ اس قسم میں طفرہ یا میوٹیشن اولاد میں تو منتقل نہیں ہوا کرتی لیکن جسم کے ان خلیات کی تقسیم سے بننے والے خلیات میں لازما منتقل ہوجاتی ہے
:# [[نذری طفرہ]] ([[نذری طفرہ|germline mutation]]): نر کے نطفے اور مادہ کے بیضے کے خلیات میں پیدا ہونے والا طفرہ نذری طفرہ کہلاتا ہے۔ اس قسم کا طفرہ ماں باپ کی جانب سے [[لاقحہ]] کے زریعےذریعے اولاد میں منتقل ہوجاتا ہے۔
* بمطابق سبب
:# [[تلقائی طفرہ]] یا خود نموداری طفرہ (spontaneous mutation): انکی کوئی ظاہر وجہ (مثلا [[مُطَفِّر|مطفر]] یا کوئی کیمیائی مادہ وغیرہ) نہیں ہوتی اور یہ ڈی این اے میں خود نمودار ہوجاتی ہیں
سطر 20:
:# [[متقاطع طفرہ]] (transversion mutation): اگر ایک پیورن ، پائریمیڈن سے یا ایک پائریمیڈن ، پیورن سے تبدیل ہوجاۓ تو ایسی صورت میں اسے متقاطع طفرہ کہا جاتا ہے
* بمطابق حالات
:# [[مشروط طفرہ]] (conditional mutation): کوئی ایسا طفرہ جو کہ خاص (مقید یا محدود / restrictive) حالات میں تو اپنا اثر ظاہر کرتا ہو مگر (مجیز / permissive) حالات میں نہیں تو اسکواس کو مشروط طفرہ کہا جاتا ہے۔
:# [[مشروط طفرہ|نامشروط طفرہ]] (non-conditional mutation): ایک ایسی gene یا [[وراثہ]] کہ جو دونوں اقسام کے حالات میں یکساں طور پر اپنا اظہار کرتی ہو نامشروط طفرہ کہلاتی ہے۔ [[بَرّی قسم|قدرتی قسم]] کے وراثے ان کی مثال ہیں
* بمطابق وسعت