"طیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:pia_1.jpg|thumb]]
'''طیارہ''' (aeroplane) ، ایک ایسا [[ہوائیہ|ہوائی جہاز]] ہوتا ہے کہ جو اپنی ساخت میں مخصوص اور مستقل [[پر]] نما اجسام رکھتا ہے اسی لیۓ [[سائنس|سائنسی]] اصطلاح میں اسکواس کو {{ٹ}} معین پردار ہوائی جہاز {{ن}} (fixed-wing aircraft) بھی کہا جاتا ہے۔
 
آجکل مختلف مقاصد کے لیے مختلف طیارے استعمال کئے جاتے ہیں۔جن میں سے کچھ اقسام یہ ہیں۔