"اسلام کے خلاف جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 66:
کے احکامات پر پوری طرح عمل کر رہے تھے اور جب ہم کو منسٹری سے ہدایت نہ ملتیں تو ہم اپنے
فیصلے خود کرتے تھے ـ<ref>[http://www.ummah.net/Al_adaab/British_Spy_Hempher.html] Confessions of A British Spy</ref>
 
== کتاب کے مواد کے بارے میں اختلافات ==
 
سعودی اور محمد بن عبدالوہاب کے پیروکاروں کا خیال ہے کہ یہ کتاب کسی عراقی سنی مسلمان کی اختراع ہے جو ان کے خلاف رائے عامہ کو ہموار کرنے کے لیے لکھی گئی تھی۔<ref> [http://www.newyorker.com/archive/2004/05/17/040517fa_fact?currentPage=all جارج پیکر کا مضمون نیویارکر میں] </ref>ایک اور اعتراض بربارڈ ہیکل نے بھی کیا کہ یہ کتاب صرف وھابیت کے خلاف لکھی گئی تھی جسے ترکی زبان میں ایوب صابری پاشا نے لکھا۔ <ref> [http://blogs.law.harvard.edu/mesh/2008/03/anti_wahhabism_a_footnote/ اوہابی مخالف تحریکیں ز رنارڈ ہیکل] </ref>
مگر یہ اعتراض اس لیے درست نہیں کیونکہ یہ کتاب پہلے عربی یا ترکی میں نہیں بلکہ آلمانی (جرمن) زبان میں ایک مشہور اخبار میں ان سے کافی عرصہ پہلے چھاپی گئی تھی۔
 
ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ بعض تاریخیں آپس میں نہیں ملتیں۔ کتاب کے مخالفین کا کہنا ہے کہ جن تاریخوں میں ہمفر نے محمد بن عبدالوہاب سے ملاقات و تعلقات کا حال لکھا ہے ان تاریخوں میں یا تو محمد بن عبدالوہاب کی عمر کم تھی یا وہ اس زمانے میں بصرہ اور بعد میں دریہ میں موجود نہیں تھے۔ جبکہ کتاب پر یقین رکھنے والے یہ کہتے ہیں کہ خود محمد بن عبدالوہاب کے مختلف سفر کی تاریخیں واضح نہیں ہیں اور 1740ء سے پہلے محمد بن عبدالوہاب کے سفر اور زندگی کے بارے میں معلومات کم ہیں۔
 
===محمد بن عبدالوہاب===
سطر 177 ⟵ 184:
اسامہ بن لادن نے شیخ عبداللہ عزائم اور دیگر عرب مجاہدین کے ساتھ ملکر سوویت فوجیوں کے دانت کھٹے کردیئے ۔
القاعدہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک مربوط تنظیمی رکنیت رکھنے والی تنظیم ہے جسکے ارکان دنیا میں مختلف جگہوں پر موجود ہیں جو اسکے [[خلیہ (ضد ابہام)|خلیات]] (Cells) تشکیل دیتے ہیں اور نسبتاً آزاد رہتے ہوئے مگر آپس میں باہمی تعاون سے اپنی اس حکمت علمی پر عمل پیرا ہوتے ہیں کہ اسلامی ممالک سے بیرونی اثر و رسوخ کو ختم یا کم کیا جائے۔ [[امریکہ]]، [[متحدہ یورپ]]، [[اقوام متحدہ]]، [[انگلستان]]، [[کینیڈا]] اور [[آسٹریلیا]] سمیت دیگر کئی ممالک القاعدہ کو ایک [[دہشت گردی|دہشت گرد]] تنظیم کے زمرے میں رکھ چکے ہیں۔
 
== کتاب کے مواد کے بارے میں اختلافات ==
 
سعودی اور محمد بن عبدالوہاب کے پیروکاروں کا خیال ہے کہ یہ کتاب کسی عراقی سنی مسلمان کی اختراع ہے جو ان کے خلاف رائے عامہ کو ہموار کرنے کے لیے لکھی گئی تھی۔<ref> [http://www.newyorker.com/archive/2004/05/17/040517fa_fact?currentPage=all جارج پیکر کا مضمون نیویارکر میں] </ref>ایک اور اعتراض بربارڈ ہیکل نے بھی کیا کہ یہ کتاب صرف وھابیت کے خلاف لکھی گئی تھی جسے ترکی زبان میں ایوب صابری پاشا نے لکھا۔ <ref> [http://blogs.law.harvard.edu/mesh/2008/03/anti_wahhabism_a_footnote/ اوہابی مخالف تحریکیں ز رنارڈ ہیکل] </ref>
مگر یہ اعتراض اس لیے درست نہیں کیونکہ یہ کتاب پہلے عربی یا ترکی میں نہیں بلکہ آلمانی (جرمن) زبان میں ایک مشہور اخبار میں ان سے کافی عرصہ پہلے چھاپی گئی تھی۔
 
ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ بعض تاریخیں آپس میں نہیں ملتیں۔ کتاب کے مخالفین کا کہنا ہے کہ جن تاریخوں میں ہمفر نے محمد بن عبدالوہاب سے ملاقات و تعلقات کا حال لکھا ہے ان تاریخوں میں یا تو محمد بن عبدالوہاب کی عمر کم تھی یا وہ اس زمانے میں بصرہ اور بعد میں دریہ میں موجود نہیں تھے۔ جبکہ کتاب پر یقین رکھنے والے یہ کہتے ہیں کہ خود محمد بن عبدالوہاب کے مختلف سفر کی تاریخیں واضح نہیں ہیں اور 1740ء سے پہلے محمد بن عبدالوہاب کے سفر اور زندگی کے بارے میں معلومات کم ہیں۔
 
== اسلام کے مجرم کون ==