"عالمی ادارہ محنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 16:
}}
 
'''عالمی ادارہ محنت''' یا '''[[انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن]]''' (ILO) [[اقوام متحدہ]] کا مخصوص ادارہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر [[مزدور|مزدوروں]] کے حقوق اور محنت و مشقت کے امور بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر [[سویٹزرلینڈ|سوئٹزرلینڈ]] کے شہر [[جنیوا]] میں قائم ہے۔ اس کے مرکزی دفتر کے علاوہ سیکریٹریٹ بھی قائم ہے جو کہ عالمی دفتر برائے محنت کے نام سے موسوم ہے۔ عالمی ادارہ محنت کو [[1969ء]] میں اس کی خدمات کے صلے میں [[نوبل انعام برائے امن]] سے بھی نوازا گیا تھا۔
 
== مزید دیکھئے ==