"عبدالرحمان چھوہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
غوث زماں عبد الرحمن چھوہروی کا نام نامی واسم گرامی خواجہ عبدالرحمن، والد کا نام خواجہ خضری صاحب لقب غوث وقت ہے۔ آپ نسباًعلوی ہیں ،مذہباً [[حنفی]] مشرباً [[قادری]] تھے ۔خواجہ عبدالرحمن صاحب کی عمر ابھی آٹھ برس کی تھی کہ آپ کے والدکا وصال ہوگیا۔
== ولادت ==
ولادت موضع چھوہر شریف میں ہوئی جو ہری پور (خیبر پختونخواہپختونخوا)کے قریب ہے۔آپ کے والد گرامی خضری اپنے زمانے کے اولیائے کبار میں شمار ہوتے۔<ref name="ReferenceA">مجموعہ صلوات الرسول خواجہ عبد الرحمن چھوہروی صفحہ59جلد اول</ref>
===امی لقب ===
آپ امی تھے نہ کبھی کسی مدرسہ گئے اور نہ کسی کی شاگردی اختیار کی فقط قرآن استاد سے پڑھا تھا باقی علوم مروجہ [[علم حدیث]] فقہ اصول [[منطق]] اور نہ لکھنا کسی سے سیکھا<ref>مجموعہ صلوات الرسول خواجہ عبد الرحمن چھوہروی صفحہ63جلد اول</ref>جب کوئی مسئلہ پوچھتا تو معلوم ہوتا تو بتا دیتے اگر نہ معلوم ہوتا تو کہتے صبر کرو میں حضور اکرم ﷺ سے پوچھ کر بتاتا ہوں پھر بغیر کسی [[مراقبہ]] اور آنکھ بند کرنے کے فرماتے حضور ﷺ سے دریافت کیا ہے ایسے مسئلہ ہے۔آپ نے بظاہر رسمی تعلیم حاصل نہیں کی مگر آپ کو [[علم لدنی]] کی دولت عطا ہوئی تھی۔