"عظیم جھیلیں (امریکہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 101 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7347 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 22:
جھیل مشی گن کے علاوہ تمام جھیلیں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] اور [[کینیڈا]] کی سرحدوں پر واقع ہیں۔ دریائے سینٹ لارنس امریکہ اور کینیڈا کے درمیان بین الاقوامی سرحد کا کام دیتا ہے۔
 
دنیا بھر میں میٹھے پانی کے ذخائر کا کل 20 فیصد ان 5 عظیم جھیلوں میں ہے جو مجموعی طور پر 5،473 مکعب میل (22،812 مکعب کلومیٹر) ہے۔ ان جھیلوں میں پانی کا اندازہاندازا اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اگر اسے پورے امریکہ پر چھوڑدیا جائے تو ہر جگہ 9.5 فٹ پانی کھڑا ہوگا۔ ان جھیلوں کا مشترکہ سطحی رقبہ 94،250 مربع میل (244،100 مربع کلومیٹر) ہے۔
 
دریائے سینٹ لارنس کے ذریعے بڑے بڑے بحری جہاز ان جھیلوں کے اندر سفر کرسکتے ہیں اور یہاں سے بحر اوقیانوس تک جاسکتے ہیں۔ اپنے عظیم ترین حجم کے باوجود سردیوں کے موسم میں ان جھیلوں پر برف کی تہیں جم جاتی ہیں اور اس موسم میں اس میں جہاز رانی ممکن نہیں۔