"علامۂِ فلسفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: it:Doctor of Philosophy (strong connection between (2) ur:علامۂِ فلسفہ and it:Dottorato di ricerca)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
علامۂِ فلسفہ (doctor of philosophy / اختصار انگریزی Ph.D) ایک [[اسناد تعلیم|تعلیمی سند]] ہے جو کہ اس سند کو حاصل کرنے والے طالب علم کے درجۂ تعلیم (educational degree) کو ظاہر کرتی ہے اور عام طور پر [[جامعہ|جامعات]] کی جانب سے [[فارغ التحصیل]] ہونے پر [[فاضل]] [[کلیہ|الکلیہ]] شخص کو عطاء کی جاتی ہے۔ تعلیمی اسناد میں حاصل کیئے جانے والے اس درجۂ تعلیم کی حیثیت سب سے افضل تسلیم کی جاتی ہے اور اس اعلٰی ترین درجۂ تعلیم کے حصول سے قبل، طالب علم کو [[فاضل|فاضل (bachelor)]] اور [[ماہر (تعلیم)|ماہر (master)]] کے مدارج سے گذرناگزرنا ہوتا ہے۔ عام طور پر علم و فضیلت کے اس درجے کو [[علمائی|علمائی (doctorate)]] کا حصول سمجھا جاتا ہے اور اس علمائی کو حاصل کرنے والی شخصیت علامہ (doctor) کے لقب سے یاد کی جاتی ہے، متعدد اوقات یہ دونوں درجات العلم آپس میں بطور متبادل بھی استعمال ہوتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں۔ یہاں ایک اہم بات یہ ہے کہ گو اس [[بعد التحصیل|بعد التحصیل (post-graduation)]] درجۂ علم کے نام کے ساتھ [[فلسفہ]] لگایا جاتا ہے لیکن یہاں اس سے مراد اس کے [[يونانی|یونانی]] بنیادی مفہوم شغف یا حب کے ہوا کرتے ہیں گویا کہ حب العلم؛ اور یہ علامۂ فلسفہ یعنی PhD کی تعلیم کسی بھی شعبۂ علم میں ہوسکتی ہے نا کہ محض فلسفے میں۔
==مزید دیکھیئے==
* [[فاضل (تعلیم)|فاضل (bachelor)]]