"عنفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 55 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q130760 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:Dampfturbine Montage01.jpg|thumb|220px|[[سیمنز شرکہ|سیمنز شرکہ (siemens AG)]] کا ایک [[بھاپ|بھاپی]] عنفہ، جس کا غلاف اترا ہوا ہے۔]]
عَنفَہ (turbine) ایک [[دواری]] [[محرکیہ]] ([[rotary]] [[محرکیہ|engine]]) ہوتا ہے جو کہ [[پانی]] (یا کوئی اور [[سیال (ضدابہام)|سیال]]) یا [[کرۂ ہوا|ہوا]] کو استعمال کرتے ہوئے اپنی [[توانائی]] اخذ کرتا ہے۔ [[claude burdin]] نے اس اصطلاح turbine کو سب سے پہلے استعمال کیا تھا۔ اردو میں اس کا متبادل عنف سے بنایا جاتا ہے جس کے معنی قوی ، شدت اور تندخوئی کے آتے ہیں اور [[عربی زبان|عربی]] زبان کا یہ لفظ [[اردو]] [[لغت|لغات]] میں بھی پایا جاتا ہے<ref>ایک اردو لغت کے موقع پر لفظ [http://www.crulp.org/oud/ViewWord.aspx?refid=94339 عنف کا اندراج]</ref>، اس کی جمع عنفات کی جاتی ہے۔ بعض لغات میں اسے turbine کا متبادل چرخاب (یعنی آبی چرخہ) بھی آتا ہے جو کہ اپنے مفہوم میں آب تک محدود ہونے کی وجہ سے ہمیشہ turbine کا درست متبادل نہیں بن پاتا۔