"غیر-رمزگر RNA" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 5:
: م آراین اے = منتقلی آراین اے
: پ آراین اے = پیامی آراین اے
غیر-رمزگر [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] کو انگریزی میں non-coding RNA کہا جاتا ہے اور اس سے مراد کوئی بھی ایسا آراین اے ہوتا ہے جو کہ [[ترجمہ (ضدابہام)|ترجمہ]] کے زریعےذریعے [[لحمیات]] کی تخلیق میں براہ راست حصہ نہیں لیتا۔ سادہ الفاظ میں اسکواس کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ وہ آراین اے جو پروٹیں (لحمیات) تیار نہیں کرتا غیر-رمزگر آراین اے کہلاتا ہے۔
* وجہ اسمگری: اسکواس کو غیررمزی آراین اے اس لیۓ کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے رموز (codes) کے زریعےذریعے رمزگری (coding) کر کے [[لحمیات]] (protein) تیار نہیں کرتا (دیکھیۓ [[لحمیاتی تالیف]])۔
پس منظر ----
{{جدول}}
[[ڈی این اے]] کا سالمہ ایک دوبند (double stranded) والا سالمہ ہوتا ہے اور جب لحمیات کا تیاری کی ضرورت پیش آتی ہے تو یہ دوبند والا سالمہ اپنے بند کھول کر اپنے [[مُتَوالِيَہ|متوالیہ]] کے زریعےذریعے سے ایک بند والا سالمہ بناتا ہے جسکوجس کو [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] کہا جاتا ہے، ڈی این اے سے آراین اے بننے کا یہ عمل [[انتساخ]] (transcription) کہلاتا ہے پھر اسکے بعد نیا بننے والا آراین اے کا سالمہ [[امینو ترشہ|امینو ایسڈ]] کے زریعےذریعے [[لحمیات]] تیار کرتا ہے ، آراین اے کی مدد سے امائنو ایسڈ کے زریعےذریعے لحمیات بننے کا یہ عمل [[ترجمہ (ضدابہام)|تـرجـمـہ]] (translation) کہلاتا ہے۔ اور جو آراین اے اس لحمیاتی تیاری میں حصہ نہیں لیتا وہ غ آراین اے کہلاتا ہے۔
|}
ایک اور قابل ذکر بات یہ کہ DNA کا وہ [[مُتَوالِيَہ|متوالیہ]] جو کہ مندرجہ بالا پس منظر کے مطابق غ آراین اے تیار کرتا ہے [[آراین اے وراثہ]] یا RNA gene کہلاتا ہے۔
==مثالیں==
غ آراین اے کی نمایاں ترین مثالوں میں [[پیامی آراین اے|پیامی RNA]] اور [[رائبوزمل RNA]] شامل ہیں، اور یہ دونوں ہی [[ترجمہ (ضدابہام)|لحمیات کے ترجمہ]] اور [[اظہاروراثہ]] (gene expression) میں حصہ لیتے ہیں۔
سطر 17:
انسان کے [[مائٹوکونڈریائی موراثہ]] (موراثہ کیلیۓ دیکھیۓ [[موراثہ|genome]]) میں 24 غ آراین اے وراثے ہوتے ہیں جن میں سے 2 برائے 23S اور 16S رائبوزمل آراین اے کیلیۓ اور بقایا [[منتقلی RNA]] کیلیۓ ہوتے ہیں۔
=== مرکزی موراثہ ===
انسانی کے خلیہ کے مرکزی [[موراثہ]] میں موجود غ آراین اے جینز کا اندازہاندازا 3000 ہزار تک لگایا گیا ہے جو کہ کل جینز (وراثوں) کی تعداد یعنی 30000 ہزار کا تقریبا 10 فیصد ہنتا ہے۔
== غ آراین اے کی اقسام ==
=== منتقلی آراین اے ===
سطر 23:
م آراین اے ایک ایسا آراین اے کا سالمہ ہوتا ہے کہ جو [[لحمیاتی تالیف|پروٹین (لحمیات) کی تیاری]] کے دوران [[پیامی RNA]] پر موجود رموز کی ہدایات کے مطابق [[امینو ایسڈ]] کی، تیاری کے مقام تک منتقلی کا کام انجام دیتا ہے۔ (یہ مرحلہ [[ترجمہ (ضدابہام)|ترجمہ]] کے دوران پیش آتا ہے)
=== رائبوزمل آراین اے ===
ر آراین اے بھی اوپر بیان کردہ پس منظر کے مطابق DNA کے زریعےذریعے [[انتساخ]] کے عمل کے دوران بنتا ہے اور یہ پھر [[خلیہ مایع]] (cytoplasm) میں آجاتا ہے۔ یہ پروٹین کے ساتھ ملکر [[رجسمہ|رائبوسوم]] (ribosome) بناتا ہے جو کہ پروٹین کی تیاری کے سب سے اہم ترین آلات ہیں۔ پستانداروں کے خلیات میں 2 مائٹوکونڈریائی ر آراین اے (23S اور 16S) اور 4 سائٹوپلازمک رآراین اے (28S ، 5.8S ، 5S اور 18S) ہوتے ہیں۔ ان چار میں سے 5S کیلیۓ ٹنڈم منظومی (tandem arrays) کی صورت میں 200 تا 300 جینز ہوتی ہیں جبکہ باقی ماندہ تین کیلیۓ ایک ''واحد انتساخیی اکائی'' (single trancription unit) ہوتی ہے جس میں پانچ کروموسومز ملوث ہوتے ہیں 13 ، 14 ، 15 ، 21 اور 22۔ سائٹوپلازمک رآراین اے جینز تکراری ہوتی ہیں تاکہ خلیہ میں مطلوبہ مقدار کے مطابق پروٹین کی تیاری کی جاسکے ۔
=== بے ترجمہ شدہ پ آراین اے ===