"فتح اندلس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 11:
== سیاسی انتشار ==
 
[[قوط|گوتھوں]] کی [[بادشاہت]] انتخابی تھی۔ بادشاہت کے امیدواروں کی تعداد کافی ہوتی تھی۔ اور بادشاہ کے انتخاب کے بعد بھی باہمی رنجشیں برقرار تھیں۔ اسلامی حملہ سے چند سال سپین پر [[وٹیزا]] کی حکومت تھی ۔ جو یہودیوں کا بہیبھی خواہ ، غریبوں کا معاون اور شرافت کا حامی تھا۔ اس وجہ سے فوجی امراء نے اس کے خلاف بغاوت کرکے فوج کے زور سے [[لذريق|راڈرک]] کو بادشاہ بنا ڈالا اور [[وٹیزا]] کو قتل کر دیا۔ لیکن بہت سے امراء اور ویٹزا کے رشتہ دار اس نئے بادشاہ کے مخالف تھے اور اس کا تختہ الٹنے کے کسی بھی منصوبے میں تعاون کے لیے تیار تھے ۔ مسلمانوں نے اس سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔
 
== [[بربر|بربروں]] سے قدیم چپقلش ==
سطر 33:
== طارق بن زیاد کا حملہ ==
 
[[موسٰی بن نصیر|موسی بن نصیر]] نے اس کے بعد ۷ ہزار سواروں پر مشتمل ایک لشکر تیار کیا جس کی قیادت اپنے آزاد کردہ غلام [[طارق بن زیاد]] کے حوالے کی۔ یہ لشکر ۹ جولائی ۷۱۱ء کو اس جگہ پر پہنچا جسے [[جبل الطارق]] کہا جاتا ہے۔ [[کاونٹ جولین]] اس کے ساتھ تھا۔ [[اندلس]] پہنچنے کے لیے بحری بیڑہبیڑا اسی نے مہیا کیا تھا۔ طارق نے ساحل [[اندلس]] پر اترتے ہی ان جہازوں کو آگ لگا دی جن پر سوار ہو کر وہ [[شمالی افریقہ]] سے یہاں آئے تھے۔ یہ گویا اس بات کا اعلان تھا کہ اب مرنا جینا اس سرزمین میں ہے اور واپس بھاگنے کی کوئی گنجائش نہیں۔
 
== [[تھیوڈ میر]] کو شکست ==