"اسلام کے خلاف جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 103:
*(2) اپنے مرحوم والدین رشتہ داروں کے لیۓ دُعا فاتحہ پڑھنے صدقہ خیرات کرنے کو حرام قرار دیا ـ
*(3) تیسری سیڑھی اولیاء کے مزارات مقدسہ پر جانا اور انکے وسیلہ کو استعمال کرکے الله سے اپنی حاجات طلب کرنے کو حرام قرار دیاـ
[[File:Janat-ul-Bakae.jpg|thumb|200px|مسلمانوں کا مقدس ترین قبرستان جنت البقی مدینہ منورہ]]
*(4) مسلمانوں کے مقدس ترین قبرستان جنت البقی مدینہ منورہ کا خاص [[قبرستان]] جس میں [[اہل بیت]] اور [[صحابہ]] مدفون ہیں۔ سعودی حکومت نے ان تمام مقدس مزارات کو مسمار کر دیا اور اب کچی قبریں باقی ہیں ۔ جن پر کوئی کتبہ وغیرہ نہیں ہے۔ مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ممالک کے شیعہ اور سنی زائرین اور اسلامی جمہوریہ ایران کے شدید اعتراض کے بعد جنت البقیع میں آئمہ اہل بیت کی قبور کے اردگرد وہابیوں کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو سعودی حکومت نے ہٹا دیا ہے اور اب زائرین قبور آئمہ اہل بیت کا مشاہدہ کرسکتے ہیں ۔ وہابیوں کی جانب سے ان رکاوٹوں کے بعد ایران نے مختلف سطح پر مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وہابیوں کے اس اقدام کو غیر اسلامی غیر اخلاقی قرار دیکر رکاوٹوں کو سعودی حکومت کے توسط سے ہٹوا دیا ہے ۔ جنت البقی وہ مقام جہاں سعودی مطوے دوسرے مذاہب کے مسلمانوں پر اپنے نظریات مسلط کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں سعودی وہابیوں نے پیغمبر اسلام کے اہل بیت ازواج اور اصحاب کے روضوں کو پہلے ہی منہدم کردیا تھا اور اب ان کی قبروں کے نشانات مٹانے کی کوشش میں ہیں ۔
*(5) اور انتہا اس حد تک ہوا کہ نبؐی کے مزار اقدس کو بھی مسمار کرنے کی منصوبہ بندی کی گئ تھی مگر انکشاف قبل از وقت ہوا اور دنیا اسلام کے خوف سے جرت نہ کر سکے