"فوج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[ملف:Military expenditure percent of GDP.svg|300px|thumb|دنیا بھر جی ڈی پی کے حساب سے فوجی اخراجات بارے ایک چارٹ ۔ سی آئی اے فیکٹس]]
'''فوج''' ایسے [[ادارہ|ادارے]] کو کہتے ہیں جس کو وسیع پیمانے پر طاقت کے استعمال کی اجازت حاصل ہوتی ہے، اس میں [[اسلحہ|ہتھیاروں]] کا استعمال، اپنے ملک کے دفاع کے لیے طاقت کا استعمال یا پھر کسی بھی عالمی سطح پر مجوزہ عوام کو لاحق خطرات کے خلاف اقدامات شامل ہیں۔ فوج یا فوجی سے مراد وہ املاک بھی لی جاتی ہیں جو کہ کسی بھی ملک کی فوج کے زیر استعمال ہوں۔ دنیا بھر میں فوجیں معاشرے کے اندر ایک جدا حیثیت کا حامل معاشرہ ہوتا ہے جس کا اپنا علیحدہ سماج، صنعت، تعلیمی ادارے، [[ہسپتال]] اور دوسرے معاشرتی ادارے شامل ہیں۔<br />
فوجیوں کا بطور پیشہ اس شعبہ میں شامل ہونا، معلوم تاریخ سے بھی پہلے کا رواج ہے۔ تاریخ کی سب سے موثر کلاسیکی مصوری میں بھی جا بجا فوجی لیڈروں اور سپہ سالاروں کی شبہات عام ملتی ہیں۔ <br />
[[ملف:C-1Transport aircraft02.jpg|200px|thumb|جاپان کی ہوائی افواج کا ایک سی - 1 طیارہ جو مال برداری کے کام آتا ہے]]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فوج»